Tum Ho Khuda Ke Aise Shahkar Ghause Azam lyrics in Urdu
منقبت غوث پاک رضی اللہ عنہ
تم ہو خدا کے ایسے شہکار غوثِ اعظم
کرتے ہیں تم سے بے حد ہم پیار غوثِ اعظم
کاندھوں پہ اپنے رکھے سب نے قدم تمہارے
کل اولیاء کے تم ہو سردار غوثِ اعظم
برسوں کی ہے تمنا رمضاں کا ہو مہینہ
بغداد میں کروں میں افطار غوثِ اعظم
اقصٰی کو ظالموں نے گھیرا ہوا ہے کب سے
آ جائیے مدد کو ایک بار غوث اعظم
بہرِ خدا سنبھالو غازہ کو اب بچا لو
کر دو قلعہ عدو کا مسمار غوثِ اعظم
تم ہو خدا کے ایسے شہکار غوثِ اعظم
کرتے ہیں تم سے بے حد ہم پیار غوثِ اعظم
کاندھوں پہ اپنے رکھے سب نے قدم تمہارے
کل اولیاء کے تم ہو سردار غوثِ اعظم
برسوں کی ہے تمنا رمضاں کا ہو مہینہ
بغداد میں کروں میں افطار غوثِ اعظم
اقصٰی کو ظالموں نے گھیرا ہوا ہے کب سے
آ جائیے مدد کو ایک بار غوث اعظم
بہرِ خدا سنبھالو غازہ کو اب بچا لو
کر دو قلعہ عدو کا مسمار غوثِ اعظم
شاعرِ اسلام ندیم رضا فیضی صاحب
Download Method 1
Download Method 2
Tum Ho Khuda Ke Aise Shahkar Ghause Azam lyrics in Hindi
Coming Soon
✰✰✰
Tum Ho Khuda Ke Aise Shahkar Ghause Azam lyrics in English
Coming Soon
Shayare Islam Nadeem Raza Faizi Sahab
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें