Mila hai Mangne walon ko Sadqa Gaus e Azam ka lyrics in Urdu
منقبت غوث پاک رضی اللہ عنہ
ملا ہے مانگنے والوں کو صدقہ غوثِ اعظم کا
کبھی خالی نہیں لَوٹا ہے منگتا غوثِ اعظم کا
مبارک ہو رُؤُسانے شہر کی چوکھٹیں تم کو
ہمارے واسطے کافی ہے ٹکڑا غوثِ اعظم کا
میرے اعمال مجھ کو لے کے جائیں گے جہنم تک
مگر مجھ کو بچا لے گا وسیلہ غوثِ اعظم کا
میرے سرکارِ سرکانہی کی عظمت پوچھتے کیا ہو
ہے میرا رہنما بیشک دُلارا غوثِ اعظم کا
فرشتے دیکھ کر اُس کو لحد میں مسکرائیں گے
جو دل سے ہو گیا جوہر ہے شیدا غوثِ اعظم کا
شاعرِ اسلام جناب جوہر ویشالوی صاحب
Download Method 1
Download Method 2
✰✰✰
Mila hai Mangne walon ko Sadqa Gaus e Azam ka lyrics in Hindi
Coming Soon
✰✰✰
Mila hai Mangne walon ko Sadqa Gaus e Azam ka lyrics in English
Coming Soon
Shayare Islam Jauhar Vaishalvi Sahab
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें