Kitna Aala Rutba hai Mere Gaus e Aazam ka lyrics in Urdu
منقبت غوث پاک رضی اللہ عنہ
کتنا اعلیٰ رتبہ ہے میرے غوثِ اعظم کا
بادشاہ بھی منگتا ہے میرے غوثِ اعظم کا
ذاتِ غوثِ اعظم کی بات تو الگ یارو!
نام کتنا پیارا ہے میرے غوثِ اعظم کا
شیرِ نر کو ایک پل میں رکھ کے چیر ڈالا تھا
دیکھو ایسا کُتّا ہے میرے غوثِ اعظم کا
دشمنِ شہ بطحا چھٹپٹا کے رہ جائے
وار ایسا ہوتا ہے میرے غوثِ اعظم کا
اُس کا مرتبہ ہم تم کس طرح سے سمجھیں گے
چہرہ جس نے دیکھا ہے میرے غوثِ اعظم کا
کتنا اعلیٰ رتبہ ہے میرے غوثِ اعظم کا
بادشاہ بھی منگتا ہے میرے غوثِ اعظم کا
ذاتِ غوثِ اعظم کی بات تو الگ یارو!
نام کتنا پیارا ہے میرے غوثِ اعظم کا
شیرِ نر کو ایک پل میں رکھ کے چیر ڈالا تھا
دیکھو ایسا کُتّا ہے میرے غوثِ اعظم کا
دشمنِ شہ بطحا چھٹپٹا کے رہ جائے
وار ایسا ہوتا ہے میرے غوثِ اعظم کا
اُس کا مرتبہ ہم تم کس طرح سے سمجھیں گے
چہرہ جس نے دیکھا ہے میرے غوثِ اعظم کا
شاعرِ اسلام اسد اقبال کلکتوی صاحب
Download Method 1
Download Method 2
✰✰✰
Kitna Aala Rutba hai Mere Gaus e Aazam ka lyrics in Hindi
Coming Soon
✰✰✰
Kitna Aala Rutba hai Mere Gaus e Aazam ka lyrics in English
Coming Soon
Shayare Islam Asad Iqbal Kalkattawi Sahab
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें