Jisko jo chahiye Maang lena lyrics in Urdu
منقبت غوث پاک رضی اللہ عنہ
جس کو جو چاہیے مانگ لینا
رب کی رحمت کی چادر تنی ہے
کیوں نہ سب کی مرادیں ہوں پوری
غوثِ اعظم کی جلوہ گری ہے
جو ولادت کی خوشبو سنگھا دے
آدھا حافظ شکم میں بنا دے
سچی شہزادئ فاطمہ ہیں
غوثِ اعظم کو جو ماں ملی ہے
چور حجرے میں چوری کو آیا
پھر عطاؤں کا دیکھو تماشا
چور بولا ارے چور ہوں میں
غوث بولے کہ اب تو ولی ہے
غوثِ اعظم کی یہ شان دیکھو
آ گئے قبر میں بھی مدد کو
اُن کے گھبرا کے جس دم
غوثِ اعظم کو آواز دی ہے
ہے جو چہرے پہ بغدادی لالی
سب یہ فیضِ رضا ہے غزالی
غوثِ اعظم کی ہم کو محبت
بارگاہِ رضا سے ملی ہے
غلام غوث غزالی صاحب
Download Method 1
Download Method 2
✰✰✰
Jisko jo chahiye Maang lena lyrics in Hindi
Coming Soon
✰✰✰
Jisko jo chahiye Maang lena lyrics in English
Coming Soon
Shayare Islam Gulam Gaus Ghazali Sahab
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें