Khushbu Meri Zuban Lutana Shuru Kiya Lyrics in Urdu
خوشبو مِری زبان لٹانا شروع کیا
نعت نبی جو میں نے سنانا شروع کیا
منکر نکیر نے کہا یہ کون ہیں بتا
عاشق نے بس درود سنانا شروع کیا
نجدی کا آنا بند ہوا سنی گاؤں میں
جب مسجدوں سے ہم نے بھگانا شروع کیا
جنت بھی مسکراکے مجھے دیکھنے لگی
میں نے جو ماں کا پاؤں دبانا شروع کیا
بکری کے ساتھ شیرِ بَبر کھیلنے لگا
جب بکریاں نبی نے چَرانا شروع کیا
دیوانے مصطفی کے سبھی جھومنے لگے
سن کرکے نعت نعرہ لگانا شروع کیا
نجدی وہابیوں کا پسینہ اتر گیا
جب میرے مجاہد نے ہَرانا شروع کیا
چَوہان مثل گُونگا تھا خواجہ کے سامنے
جب پَنڈتوں کو کلمہ پڑھانا شروع کیا
جب سن لیا کہ آگئے بی آمنہ کے لال
ابلیس! نے تو آنسو بہانا شروع کیا
دیکھا ندیم! نے بھی وہ خوشحال ہو گیا
نامِ نبی پہ جس نے لُٹانا شروع کیا
طـالــب دعــا
محمد آفتاب عالم رضوی
نعت نبی جو میں نے سنانا شروع کیا
منکر نکیر نے کہا یہ کون ہیں بتا
عاشق نے بس درود سنانا شروع کیا
نجدی کا آنا بند ہوا سنی گاؤں میں
جب مسجدوں سے ہم نے بھگانا شروع کیا
جنت بھی مسکراکے مجھے دیکھنے لگی
میں نے جو ماں کا پاؤں دبانا شروع کیا
بکری کے ساتھ شیرِ بَبر کھیلنے لگا
جب بکریاں نبی نے چَرانا شروع کیا
دیوانے مصطفی کے سبھی جھومنے لگے
سن کرکے نعت نعرہ لگانا شروع کیا
نجدی وہابیوں کا پسینہ اتر گیا
جب میرے مجاہد نے ہَرانا شروع کیا
چَوہان مثل گُونگا تھا خواجہ کے سامنے
جب پَنڈتوں کو کلمہ پڑھانا شروع کیا
جب سن لیا کہ آگئے بی آمنہ کے لال
ابلیس! نے تو آنسو بہانا شروع کیا
دیکھا ندیم! نے بھی وہ خوشحال ہو گیا
نامِ نبی پہ جس نے لُٹانا شروع کیا
طـالــب دعــا
محمد آفتاب عالم رضوی
منجانب ⇐ گلدستہ نعت و منقبت
شاعرِ اسلام جناب ندیم رضا فیضی
✰✰✰
Khushbu Meri Zuban Lutana Shuru Kiya Lyrics in Hindi
coming soon
✰✰✰
Khushbu Meri Zuban Lutana Shuru Kiya Lyrics in English
coming soon
✰✰✰
Submitted By:- Aaftab Alam Razvi Sahab
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें