ایک سوال نے مجھے کنفيوز کیا ہوا ہے سوال اتنا مشکل بھی نهیں اور اتنا آسان بھی نهیں سوال یه ہے که صابن دانی میں صابن ہوتا ہے نمک دانی میں نمک سرمه دانی میں سرمه ہوتا ہے تو پھر مچھر دانی میں انسان کیوں ہوتے ہیں مچھر کیوں نهیں؟؟؟ جواب ملے تو مجھے بھی بتانا 😁😃😁😁😂😂😂😂😂
آج کل کے بچے تو بہت گندی گندی گالیاں دیتے ہیں ایک دوسرے کو 😯 بچپن میں جب ہم لڑ پڑتے تھے تو بہت زیادہ غصے میں کہتے تھے حمزہ ، پمزہ ، ٹمزہ، ثوبیہ ڈوبیہ لوبیہ.. کاشف ، پاشف ، ٹاشف 🤣🤣😂😁 ماریہ ، ٹاریہ ، شاریہ🤭😜☺️🤗🥰😂
شکر کرو 😅😅 ابھی تو میرے نخرے کم ہو گئے ہیں 😂🤭🙈🙈 ورنہ پیدا ہونے کے بعد دو سال تک کسی سے بات ہی نہیں کی میں نے 😜😜😂😂🙈🙈
کتنی تعریف کروں تیری مسکان کی۔۔۔۔🥰🥰 بن جاؤ نہ بہو میرے امی جان کی۔۔۔۔!!😉😂
میں نے آج تک کسی پر لائن نہیں ماری 😊 اور کسی نے مجھ پر بھی نہیں ماری 🙈 نتیجہ__🙄😛🙃 جیسی کرنی ویسی بھرنی😐😂🤡🤟🏻
😂😃😁😀 دو👬بچوں کی ماں🤰کو آنٹی کہہ دیں تو غصہ😣کر جاتی ہیں اور ادھر ہم ہیں کہ بنا شادی کے انکل بنے ہوئے ہیں,😂😂😂😂
وہ جو کروڑوں میں ایک ہے نا ،، *وہ میں خود ہوں* ...🙈 بات ختم😁😂
😝😝😝😝😝😝😝 کپڑوں کی آب و تاب دکھانے میں رہ گیا کچھ خوبصورتوں کو لبھانے میں رہ گیا مرغے کی ٹانگ کھا گئے شادی میں سارے لوگ میں دوستوں سے ہاتھ ملانے میں رہ گیا 😝😝😝😝😝😝😝
ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا 😘💯 خیر چھوڑو آپ کونسا عمل کرینگے 😀😂🤣🤪😜
✨آج کل کے محبـتیـں ناکام ہوجـاتی ہـیں۔۔۔😒😞 اس لـیـے میں نے پرسـوں کرنـی ہے۔۔😛
پسند کی شادی کرنے کیلئے گھر والوں کے سامنے اچانک بیہوشی کی ایکٹنگ کریں اور آہستہ آہستہ اپنے محبوب/محبوبہ کا نام لیں🙊🤌 مزید مفید مشوروں کے لیے فالو می😂
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें