Chali Ahmad Raza ki Rail Bareilly Wale Junction se Lyrics in Urdu
چلی احمد رضا کی ریل
بریلی والے جنکشن ســے
چلی چھک چھک عقیدت کی ریل
بریلی والے جنکشن ســے
کہتے ہیں انہیں اعلی حضرت
رکھتے ہیں نبی سے یہ الفت
یہ شہر رضا! کی بستی ہے
سنت کی یہاں پر مستی ہے
یہاں ملتی ہے ایمان میل
بریلی والے جنکشن سے
چلی احمد رضا! کی ریل...
سرکار کی باتیں ہوتی ہیں
انوار! کی باتیں ہوتی ہیں
جتنے ہیں یہاں پر اہل نظر
قـرباں ہیں بریلــی والے پر
ہــوئــے دیوبندی والے فیـل
بریلـــی والــے جنکشن سے
چلی احمد رضا! کی ریل...
ولیوں! نے ہے نیکی پھیلائی
ولیوں کے ہیں سنی شیدائی
وہ وارثی چـــاہے نظامی! ہو
وہ قـــادری چاہے چشتی ہو
ہر اک اِنجن کو ملتا ہے تیل
بریلـــی والــے جنکشن سے
چلی احمد رضا! کی ریل...
تجھـے پیـــار نہیں ہے گاگر سے
تجھے عشق نہیں ہے چادر سے
راحــت کو تو رحمت کہتا ہـے
میـــلاد کو بدعـــت کہتــا ہــے
تجھے دیں گے یہ سنی ڈھکیل
بریلـــی! والــے جنکشن ســــے
چلی احمــد رضـــــا! کی ریل...
بریلی والے جنکشن ســے
چلی چھک چھک عقیدت کی ریل
بریلی والے جنکشن ســے
کہتے ہیں انہیں اعلی حضرت
رکھتے ہیں نبی سے یہ الفت
یہ شہر رضا! کی بستی ہے
سنت کی یہاں پر مستی ہے
یہاں ملتی ہے ایمان میل
بریلی والے جنکشن سے
چلی احمد رضا! کی ریل...
سرکار کی باتیں ہوتی ہیں
انوار! کی باتیں ہوتی ہیں
جتنے ہیں یہاں پر اہل نظر
قـرباں ہیں بریلــی والے پر
ہــوئــے دیوبندی والے فیـل
بریلـــی والــے جنکشن سے
چلی احمد رضا! کی ریل...
ولیوں! نے ہے نیکی پھیلائی
ولیوں کے ہیں سنی شیدائی
وہ وارثی چـــاہے نظامی! ہو
وہ قـــادری چاہے چشتی ہو
ہر اک اِنجن کو ملتا ہے تیل
بریلـــی والــے جنکشن سے
چلی احمد رضا! کی ریل...
تجھـے پیـــار نہیں ہے گاگر سے
تجھے عشق نہیں ہے چادر سے
راحــت کو تو رحمت کہتا ہـے
میـــلاد کو بدعـــت کہتــا ہــے
تجھے دیں گے یہ سنی ڈھکیل
بریلـــی! والــے جنکشن ســــے
چلی احمــد رضـــــا! کی ریل...
شاعر:- زین العابدین کانپوری
Download Method 2
✰✰✰
Chali Ahmad Raza ki Rail Bareilly Wale Junction se Lyrics in Hindi
comong soon
शायर:- जै़नुल आबिदीन कानपुरी
✰✰✰
Chali Ahmad Raza ki Rail Bareilly Wale Junction se Lyrics in English
coming soon
Shayar:- Zainul Aabideen Kanpuri Sahab
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें