Maa Baap Nahi milte Hain duniya mein dubara lyrics in Urdu
کرنا نہیں ناراض کبھی اِن کو خدارا
کرنا نہیں ناراض کبھی اِن کو خدارا
ماں باپ نہیں ملتے ہیں دنیا میں دوبارہ
اُنگلی پکڑ کے جس نے تمہیں چلنا سکھایا
تکلیف جھیل جھیل کے پروان چَڑھایا
رونا تِرا اک پَل بھی انہیں تھا نہ گوارا
ماں باپ نہیں ملتے ہیں دنیا میں دوبارہ
ماں باپ ہیں زندہ تو کرو ان کی غلامی
ہر صبح و شام پیار سے دو ان کو سَلامی
آج اِن کا بُڑھاپا ہے تو کل ہوگا تمہارا
ماں باپ نہیں ملتے ہیں دنیا میں دوبارہ
خِدمت کرو ماں باپ کی گر چاہئے جنت!
ورنہ دستِ اولاد سے ہوگی بڑی ذِلّت
نادِم! وہی کاٹوگے جو بُویا ہے تمہارا
ماں باپ نہیں ملتے ہیں دنیا میں دوبارہ
کرنا نہیں ناراض کبھی اِن کو خدارا
ماں باپ نہیں ملتے ہیں دنیا میں دوبارہ
اُنگلی پکڑ کے جس نے تمہیں چلنا سکھایا
تکلیف جھیل جھیل کے پروان چَڑھایا
رونا تِرا اک پَل بھی انہیں تھا نہ گوارا
ماں باپ نہیں ملتے ہیں دنیا میں دوبارہ
ماں باپ ہیں زندہ تو کرو ان کی غلامی
ہر صبح و شام پیار سے دو ان کو سَلامی
آج اِن کا بُڑھاپا ہے تو کل ہوگا تمہارا
ماں باپ نہیں ملتے ہیں دنیا میں دوبارہ
خِدمت کرو ماں باپ کی گر چاہئے جنت!
ورنہ دستِ اولاد سے ہوگی بڑی ذِلّت
نادِم! وہی کاٹوگے جو بُویا ہے تمہارا
ماں باپ نہیں ملتے ہیں دنیا میں دوبارہ
Download Method 1
Download Method 2
✰✰✰
Maa Baap Nahi milte Hain duniya mein dubara lyrics in Hindi
Coming Soon
✰✰✰
Maa Baap Nahi milte Hain duniya mein dubara lyrics in English
Coming Soon
Submitted By:- Hafiz Aaftab Alam Razvi Sahab
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें