Qayadat Darde Ummat Fikre Millat Kisko Kehte Hain Lyrics in Urdu
قیادت درد اُمت فکرِ ملت کس کو کہتے ہیں
رضا سے پوچھئے عشقِ رسالت کس کو کہتے ہیں
تلاش خلد میں جو پِھر رہا ہے دَہر میں اب بھی
مدینہ دیکھکر سمجھے کہ جنت کس کو کہتے ہیں
بدل دیتا تھا رستہ دیکھ کر فاروق کو ابلیس
اسی سے تم سمجھ جاؤ کہ دَہشت کس کو کہتے ہیں
جہاں سے چیخ کر بولا یہی خَیبر کا دروازہ
خدا کا شیر بتلائے گا طاقت کس کو کہتے ہیں
کٹا کے سر لُٹا کے گھر علی زَادے نے سمجھایا
تلاوت کس کو کہتے اِستقامت کس کو کہتے ہیں
دِلوں پر راز ہے قائم دَلُوں کے بیچ میں رہ کر
مرے خواجہ نے دکھلایا حکومت کس کو کہتے ہیں
جو بارہ سو سے بھی زائد کتابیں دے دے امت کو
یہ حضرت کیسے سمجھے اعلیٰ حضرت کس کو کہتے ہیں
زمانے بھر میں یہ اعلان کر ڈالا جنازے نے
زمانہ دیکھ لے تاجِ شریعت کس کو کہتے ہیں
جو میرے پِیر بھائی ہیں مِرا ان سے یہ کہنا ہے
خدارا اب تو سمجھو پاسِ نسبت کس کو کہتے ہیں
کوئی پوچھے اسد! یہ مفتیانِ قوم و ملت سے
نظامت کس کو اور آداب مدحت کس کو کہتے ہیں

شاعرِ اسلام اسد اقبال کلکتوی صاحب
✰✰✰
Download Method 1
Download Method 2
✰✰✰
Qayadat Darde Ummat Fikre Millat Kisko Kehte Hain Lyrics in Hindi
Coming Soon
✰✰✰
Qayadat Darde Ummat Fikre Millat Kisko Kehte Hain Lyrics in English
Coming Soon
Submitted By:- Hafiz Aaftab Alam Razvi Sahab
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें