Rakhta hai jo Gause Aazam se Niyaz Lyrics in Urdu
رکھتا ہے جو غوث اعظم سے نیاز
ہوتا ہے خوش اس سے مولیٰ بے نیاز
ہوں گی آساں تیری مشکلیں
صدق دل سے غوث کی کردے نیاز
ہے فضیلت گیارہویں تاریخ میں
اس لیے افضل ہے اس میں دے نیاز
سازو ساماں کی نہیں تخصیص کچھ
جو میسر ہو اسی پر دے نیاز
ہاں ادب تعظیم لازم ہے ضرور
بے ادب ہر گز نہ کھائے یہ نیاز
ہیں جو بد مذہب وہابی رافضی
ہے حرام ان کو اگر کچھ دے نیاز
کاندوی بھی بے ادب گمراہ ہے
ہے حرام اس کو اگر کچھ دے نیاز
اے جمیل قادری ہشیار باش
عمر بھر چھوٹے نہ یہ تجھ سے نیاز
📚 قبالۂ بخشش
ہوتا ہے خوش اس سے مولیٰ بے نیاز
ہوں گی آساں تیری مشکلیں
صدق دل سے غوث کی کردے نیاز
ہے فضیلت گیارہویں تاریخ میں
اس لیے افضل ہے اس میں دے نیاز
سازو ساماں کی نہیں تخصیص کچھ
جو میسر ہو اسی پر دے نیاز
ہاں ادب تعظیم لازم ہے ضرور
بے ادب ہر گز نہ کھائے یہ نیاز
ہیں جو بد مذہب وہابی رافضی
ہے حرام ان کو اگر کچھ دے نیاز
کاندوی بھی بے ادب گمراہ ہے
ہے حرام اس کو اگر کچھ دے نیاز
اے جمیل قادری ہشیار باش
عمر بھر چھوٹے نہ یہ تجھ سے نیاز
📚 قبالۂ بخشش
Download Method 1
Download Method 2
✰✰✰
Rakhta hai jo Gause Aazam se Niyaz Lyrics in Hindi
coming soon
✰✰✰
Rakhta hai jo Gause Aazam se Niyaz Lyrics in English
coming soon
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें