😂😂😂😂 ایک لڑکی نے لڑکے سے پوچھا لڑکی۔۔۔۔کیا آپ کو موبائل ٹھیک کرنا آتا ہے؟ لڑکا۔۔۔۔۔ ہاں بتاؤ کیا مسئلہ ہے؟ لڑکی ۔۔۔۔میرے موبائل میں سمیرہ اور جمیل کام نہیں کر رہے ہیں لڑکا ۔۔۔۔۔یہ کیا ہوتا ہے؟ موبائل میں تو ایسا کوئی آپشن نہیں ہے🤔 لڑکی ۔۔۔۔ایک منٹ میں انگلش میں لکھ کر دیتی ہوں Camera Gmail لڑکا ۔۔۔۔ابھی تک کوما میں ہے 😁😁😁😂😁😅🤣
😥🤭😃😁😅 جاپان 😮میں دوبھائی رہتے تھےـ 🤔 ایک کا نام *"جو* " تھا 😮 اور دوسرے کا نام"*وہ*"تھاـ🙄 ا یک رات *جو*' کوباتھ روم😣 میں بھوت دکھائی دیاـ 😱 *'جو*' ڈر گیا😫 اور اس نے' *وہ*' کو آواز لگائی ـ😪 *'وہ*' دوڑتے🏃🏻 ہوے باتھ روم میں آیا اور بھوت کو🤦🏻 دیکھتے 🙀 ہی' *وہ'* مرگیاـ ........................... 😏 بس اسی دن سے کہاوت مشہور ہوگئ................😮 *جو*' ڈر گیا ـ🙄 *وہ*' مرگیاـ 🙄 🤣😂🤣
دنیا میں تین لوگ بہت اچھے اور بہت پیارے ہیں ۔۔۔۔ ایک میں ۔۔۔ دوسرا۔۔۔۔ میرے والدین کی اولاد ۔۔ یعنی کہ میں ۔۔۔ تیسرا ۔۔۔۔آپ کا دوست ۔۔ یعنی کہ پھر میں ۔۔ جلو مت ۔۔۔حوصلہ رکھو۔آپ بھی تو اتنے پیارے اور اچھے انسان کے دوست ہو ۔ یعنی پھر میں ۔ 😍😍😍🙈🙈🙈😂
ہمارے ﺍﯾﮏ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻓﺮﻣﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﭼﯿﻨﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻭﺳﺖ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ " ﻭﺍﻧﮓ " ﮨﮯ۔ ﻭﺍﻧﮓ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﭘﺮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﯿﺌﮯ ﺑﻼﯾﺎ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭻ ﮐﺮ، ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺩﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﺳﻮﺍﻝ ﺁﺗﺎ ﺗﮭﺎ، ﻭﮦ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﮭﺠﮭﮑﺘﮯ ﺟﮭﺠﮭﮑﺘﮯ ﭘﻮﭼﮫ ﮨﯽ ﻟﯿﺎ : ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﻣﺴﭩﺮ ﻭﺍﻧﮓ، ﭼﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﻟﻮﮒ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﯽ ﻣﻠﺘﯽ ﺟﻠﺘﯽ ﺷﮑﻠﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ؟ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ : ﻭﺍﻧﮓ ﺩﮐﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮐﯿﻠﯿﺌﮯ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻧﮓ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﻮﮞ۔۔۔۔۔😂😂🤷🏻♂️🤦🏻♂️🤦🏻♂️
پتہ نہیں کیسے لوگ ہر کام میں اتنے پرفیکٹ ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں تو سکرین شاٹ لینے لگوں تو والیوم ہی کم ہو جاتا ہے😔😔
لڑکی : کیا تم میرے لیے چاند لا سکتے ہو ؟ لڑکے نے جواب میں شیشہ سامنے کر دیا لڑکی (مسکراتے ہوئے ) : اوہو ! تو تم مجھے چاند کہتے ہو؟ لڑکا : نہیں! شکل دیکھو اور فرمائشیں دیکھو 🤣🤣😅😂😂😂😅
امی کا فون آیا جلدی گھر پہنچو جیسے ہی گھر میں داخل ہوا ابا نے پکڑا، جی بھر کے مارا اور جب تھک گئے تو ایک لات تشریف پر مار کے ڈرائنگ روم میں دھکیل دیا سامنے ایک آنٹی اور خوبصورت لڑکی بیٹھی تھیں لڑکی نے اٹھ کر کہا ماما چلیں یہ وہ لڑکا نہیں ہے جس نے مجھے چھیڑا تھا 😐😒😪😁
تڑپنے کہ لئے ضروری نہیں کہ پیار ہی کیا جائے.... 😏 آپ گرم تیل میں ہاتھ بھی ڈال سکتے ہیں...🙈🙈 🤣😋
کچھ لوگ اپنی بیوی کو میڈم بولتے ہیں میری میڈم ایسی میری میڈم ویسی پتا ہی نہیں چلتا بندہ نے شادی کی ہے یا اسکول میں ایڈمشن 🤣😀😀😀
لکھنؤ ادب کا شہر ہے ، کہتے ہیں کہ جب لکھنؤ کے لوگ لڑتے تب بھی ادب کا دامن نہیں چھوڑتے تھے۔ قصہ مشہور ہے کہ ایک مرتبہ لکھنؤ کے دو بچوں کے مابین پھوٹ پڑ گئی پہلا بچہ: بھائی صاحب! آپ میرے معاملات میں مداخلت نہ کریں ورنہ مجھے خدشہ ہے کہ کہیں میرے پیروں کی زینت آپ کے سر کا طواف نہ کرنے لگے دوسرا بچہ: جناب محترم! ہم آپ کی بات پر سر تسلیم خم کرتے ہیں لیکن آئندہ اگر آپ نے کسی قدر ضلالت کی جرأت کی تو اس حقیر٬ فقیر پر تکسیر کی رگ ظرافت بھڑک اٹھے گی اور آپ کی والدہ محترمہ کی شانِ مبارکہ میں گستاخانہ کلمات ادا کروں گا اور آپ کے رخسارِ مبارک پر ایسا زناٹے دار طمانچہ رسید کروں گا کہ آپ کا گال بندر کی تشریف کے مانند سرخ ہو اٹھے گا 😍😍😝👌 بھولے بچے 😃😄😄😛😜
نیند بہت قیمتی چیز ہے😴😴😴🥱🥱 اسی لیۓ تو اسکو سونا کہتے ہیں😄😄😄
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें