ایک دیہاتی ریڈیو لیکر سنڈاس جا رہا تھا کسی نے کہا ریڈیو لیکر کیوں جا رہا ہے تو اس نے کہا آج آرام سے سن سن کر کرونگا 🤣🤣🤣 اور جب واپس ہو رہا تھا تو وہی آدمی ملا اور بولا کہ آج بہت آرام سے کیا ہوگا ☹☹☹ تو وہ بولا کیا خاک آرام سے کیا جیسے ہی ریڈیو چالو کیا راشٹر گیت شروع ہو گیا کھڑے کھڑے کرنا پڑا 😂😂🤣🤣😂😂🤣🤣
آج میں بہت خوش ہوں۔۔😍 آج میں نے خود کو ٹی ، وی پر دیکھا🙈 جب ٹی وی بند تھا.😂😂😕
انسان کی پہچان اس کی شکل یا دولت سے نہی ہوتی 😕 بلکہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شناختی کارڈ سے ہوتی ہے۔
ایک آدمی ماہر نفسیات کے پاس گیا اور کہا: احساسِ کمتری کا شکار ہوں، گھٹیا لگتا ہوں ماہر نفسیات نے دو گھنٹے اسکے خیالات, نظریات پر کھُل کر بات کی....مسلسل نوٹس لیتا رہا، گفتگو ختم ہوئی تو اس آدمی کے کندھے کو تھپتھپاتے ہوئے کہا.... بات یہ ہے تمہیں احساس کمتری نہیں ہے تم ہو ہی گھٹیا!!!😄😄😄😂
ٹرین میں دو مسافر جا رہے تھے پہلا : - یہ وٹس ایپ انسان کو بہت آگے لے جائیگا ۔ دوسرا : - وہ کیسے ؟ پہلا : - اب مجھے ہی دیکھ لیجیے ،.دو اسٹیشن پیچھے اترنا تھا
کچھ شریر لڑکوں نے یونیورسٹی کے نوٹس بورڈ پر لکھ دیا پچاس فیصد لڑکیاں بےوقوف ہوتی ہیں. جب لڑکیوں نے یہ دیکھا تو یونیورسٹی میں خوب ہنگامہ کیا. ایک پروفیسر نے فوراً نوٹس اتروا کر نیا نوٹس لگوا دیا. "پچاس فیصد لڑکیاں بےوقوف نہیں ہوتی ہیں" 😂😂😂😂😂😂😂😂😂 تب جا کر لڑکیوں کا غصہ ٹھنڈا ہوا۔ 🙊🙊🙈🙈😂😂😂😍😂
ایک پٹھان بادام بیچ رہا تھا۔ سردار نے پوچھا۔۔۔۔ یہ کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ پٹهان۔۔۔ دماغ تیز ہوتا ہے۔ سردار۔۔۔۔ وہ کیسے؟ پٹهان۔۔۔۔ اچھا یہ بتاٶ ایک کیلو چاول میں کتنے دانے ہوتے ہیں؟ سردار۔۔۔۔ پتہ نہيں پٹهان نے اس کو بادام کھلایا اور پوچھا ایک درجن میں کتنے آم ہوتے ہیں؟ سردار ۔۔۔۔۔ بارہ پٹهان ۔۔۔۔۔ دیکھو۔۔۔دماغ تیز ہوا نا؟ سردار۔۔۔۔ دو کیلو دے یار یہ تو بہت کام کی چیز ہے😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜
ڈاکٹر نے مریض سے روزانہ ١٠ کلومیٹر چلنے کے لئے کہا..؟؟ ایک سال کے بعد، مریض نے ڈاکٹر کو فون کیا۔. افغانستان پہنچ گیا ہوں. یہاں روکو یا آگے روس نکال جاؤں۔۔!! 🤣🤣🤣
رات کے دو بجے چاچی کا موبائل بجا...! چاچا چونک کر اٹھے : دیکھا موبائل پر ایک میسج تھا...! بیوٹی فل..! چاچا نے اسی وقت چاچی کو اٹھایا اور غصے سے پوچھا؛ یہ کیا ہے...؟ تم ہے بیوٹی فل کا میسج کس نے بھیجا ہے....؟ چاچی بھی چکرا گئیں کی اب 50 کی عمر میں اسے بیوٹی فل کون کہے گا بھلا..! جب اس نے موبائل ہاتھ میں لیا تو جھنجھلا کر چاچا کے گال تھپڑ جڑ دیا اور بولی؛ چشمہ لگا کر موبائل اٹھایا کرو! بیوٹی فل نہیں بیٹری فل لکھا ہے....!... 😋😋😂
لوگ شادی اس لیے کرتے ہیں کہ وہ ایک خوشگوار زندگی گزار سکیں اور جو نہیں کرتے وہ بھی اسی لیے نہیں کرتے۔😁
اردو کی خوبصورتی۔۔ لڑکی: کیا کررہے ہوں؟ لڑکا : عزت کی ڈور کو الجھنوں کی جکڑ اور کشمکش سے آزاد کر رہا ہوں۔۔ لڑکی: مطلب؟ لڑکا : پاجامے کے ناڈے کی گانٹھیں کھول رہا ہوں۔۔😁 لڑکی: آغوشِ زندگی کی باہوں میں سمٹ جا اے محلے کے باشندے ۔۔ لڑکا : مطلب؟ لڑکی: مر جا گلی کے کتے۔۔😂😂
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें