Type Here to Get Search Results !
AD Banner

Non Stop Jokes Part 2

امی کہہ رہی تھی نئی نسل ناشکری ہے۔۔۔😣 میں نے نئی نسل کو ڈیفینڈ کرتے ہوئے کہا۔۔😎 ‏نئی نسل زیادہ قناعت پسند ہے۔۔۔😌 تھوڑے میں بھی رہ لیتی ہے۔۔۔😌 انہیں کیا چاہیے بس ایک کونہ۔۔۔😌 جہاں انٹرنیٹ آتا ہو۔۔۔🙈 اور پھر اڑتی ہوئی چپل آئی۔۔۔🙂😒 🙈🤭😁😋🤣

آخر کار ایک دن میں نے بھی بابا جی سے پوچھ لیا کہ ’’ہم چائے ☕ کیوں پیتے ہیں؟‘ قُربان جاؤں بابا جی کی ذہانت کے، بابا جی نے گہری سوچ میں چائے ☕ کا ایک گھونٹ لیا اور کیا ہی خُوبصُورت جواب دیا اور لاجواب کردیا!😋😋😋😋 بولے! ’’کیونکہ ہم اُسے کها نہیں سکتے!‘‘ 😌


دو افسر لڑ رہے تھے پہلا مجھے پتہ ہے کہ تم کس کا حکم مانتے ہو کس کے اشاروں پر چلتے ہو دوسرا بیوی تک نہ جا میں بتا رہا ہوں 😂😂😂😂😂😂😂

😂🤣🤣🤣🤣😂😂 پٹهان کے پیچھے شیر لگ گیا پهٹان گھبرا کر بھاگا.. شیر بھی اس کے پیچھے بھاگا.. پٹهان بھاگتے ھوۓ دعائیں یاد کرنے لگا... ڈر کے مارے جب کوئی دعا یاد نہ آئی تو اونچی آواز میں بولا.... "لب پہ آتی ھے دعا بن کے تمنا میری، زندگی ختم ہوگئی ہے آج خدایا میری 😂😂😂🤣😂😂😂😂

🙈😂😘🙈 ایک آدمی اپنے بازو پر بلیڈ کے ساتھ لڑکی کا نام لکھ رہا تھا نام لکھنے کے بعد رونے لگ گیا۔ دوست: محبت کرتے ہو اب روتے کیوں ہو؟ آدمی: یار سپیلنگ غلط ہو گئے ہیں۔ دوست: وہ کیسے؟ آدمی: یار طاہرہ شہزادی کی :جگہ طاہرالقادری لكھ ديا🙈😭😭😂😭😭😂😭🙈😭😂

ایک پاگل خانے میں ایک پاگل سوئمنگ پول کے کنارے ٹہل رہا تھا جب اس نے دیکھا کہ ایک پاگل لڑکی نے سوئمنگ پول میں چھلانگ لگائی اور اسکی تہہ میں جا کر غائب ہوگئی ۔ پاگل نے سوچا چلو دیکھ لیتا ہوں ۔ فوراً تالاب میں کودا ۔ تیرتا ہوا تہہ تک پہنچا اور لڑکی کو باہر نکال کر لے آیا ۔ پاگل خانے کے ڈائریکٹر تک جب یہ خبر پہنچی تو اس نے پاگل کو بلایا اور اسے کہا کہ تمھارے لیے ایک اچھی خبر ہے اور ایک بری خبر۔ اچھی خبر یہ ہے کہ کل جس طرح تم نے ایک لڑکی کو ڈوبنے سے بچایا ہے اس پر ہمارے بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ تمھارے اندر انسانی ہمدردی کے جذبات زندہ ہوچکے ہیں اور تمھارا دماغ کام کرنا شروع ہوگیا ہے۔ لہذا تمھیں گھر جانے کی اجازت ہے۔ “اچھا جی “ پاگل خوشی سے اچھل پڑا “لیکن بری خبر کیا ہے؟“ “بری خبر یہ ہے کہ تم نے جس لڑکی کو تالاب سے نکال کر جان بچائی تھی ۔ اس نے چھت پر جاکر گلے میں رسی ڈال کر خود کشی کر لی ہے۔اور۔۔۔۔۔ “ “نہیں جناب “ پاگل نے جلدی سے بات کاٹ کر کہا “اس نے خود کشی نہیں‌ کی ۔ وہ تو میں نے اسے پانی سے نکال کر سوکھنے کے لیے چھت پر رسی سے لٹکا دیا تھا۔ اب یہ بتائیے کہ میں گھر کب جا سکتا ہوں !! 😂😂😂😂

ایک آدمی جھوٹ بولنے کی وجہ سے بڑا مشہور تھا ایک بوڑھی عورت کو پتہ چلا تو اس کی اصلاح کی نیت سے اس کے پاس گئی اور بولی، بیٹا میں نے سنا ہے کہ تم دنیا کے سب سے جھوٹے آدمی ہو😂😜😜 آدمی۔: بولا دنیا کو دفعہ کریں جی،؛ " میں تو آپ کو دیکھ کر سخت حیران ہوں کہ اس عمر میں بھی یہ حسن، یہ جمال، یہ دلکشی 😂 😂 😅 😅 بوڑھی عورت شرماتے ہوئے بولی ۔ "» ہائے اللہ یہ دنیا والے بھی کتنے ظالم ہیں ۔اچھے بھلے آدمی کو جھوٹا کہتے ہیں😂😂😓😓😆😅😅😜😜😜

😳😂😜😂😳😜😂😜😂😝😁😁 جج: تم پر سائیکل چوری کا الزام ثابت نہیں ہو سکا اس لئے تمھیں عدالت چھوڑ رہی ہے.... پٹھان: تو کیا وہ سائیکل میں رکھ لوں.یا واپس کردوں.....؟ 😄😘😊😄😳😳😳😳😳

_صحبت کا اثر تو دیکھو_😊😊😊 فارسی زبان کا ایک فارمولا ہے کہ جب 'خ' کے فورا بعد 'و' آتا ہے تو 'و' سائیلینٹ ہے جیسے خواہش، خواندہ، خواہ مخواہ، خواب، خویش، خواجہ، وغیرہ لیکن یہی 'و' جب 'خ' کے بعد خواتین میں آیا تو قطعا خاموش نہ رہ سکا. اسے کہتے ہیں صحبت کا اثر۔۔۔۔۔۔۔۔۔😊🤗🤗🤗🤗🤗 معذرت

ایک کنوارے دوست کی فریاد مجھے آج تک کسی نے نہیں کہا کہ تم میری دنیا ہو یقیناً میں کسی کی آخرت ہی ہوں 🤭🤭🤭🥰🤐🏃‍♂️🏃‍♂️🏃‍♂️

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area