👌🏾 کچھ عرصہ پہلے میں اک تندور پہ روٹی لینے گیا، میں نے پیسے دیئے اور روٹی لگانے والے کو روٹی لگانے کا کہا. اسی اثناء میں اک اور بندہ بھی آ گیا میرے پیچھے ، اس کو شاید جلدی تھی یا بہت سے لوگوں کی طرح رعب جھاڑنا چاہتا تھا، تندور والے سے اس نے دو تین بار جلدی روٹی لگانے کا کہا، تندور والے نے سنی ان سنی کر دی۔ وہ صاحب جو رعب جھاڑ رھے تھے پھر اس نے مزید غُصے سے روٹی لگانے کو کہا جس کے جواب میں روٹی لگانے والے نے تاریخی جملہ کہا جس کے بعد میرے سمیت کسی کی اس کو روٹی جلدی لگا نے کے مطالبہ کی جرات نہ ہوئی۔ تندور والے نے کہا "صبر کر لے ماما اگر تو اتنا ہی بدمعاش ہوتا تو گھر پر ہی روٹیاں نہ پکوا لیتا"🤣🤣🤣🤣🤣
ایک فقـیر کو لاکھوں روپـے کی لاٹری لگ گئی 😳..... دوسـرے فقـیر نے اس سے پوچـھا... اتنے پیسوں کا کیا کروگے..🤔. ؟ تو فقـیر نے جواب دیا کہ ایک بڑی مسجد بناؤں گا اور باہـر اکیلا بھـیک مانگو نگا.... 😂😂😂😂😂😃🙈🙊
لڑکا :: کیا کر رہی ہو ۔🤔 لڑکی :: Gallrey میں بیٹھی ہو 😌😘😋 اور تم کیا کر رہے ہو ???? لڑکا ::یار میں بھی File۰Maneger میں لیٹا ہوا ہوں ۔۔😜🙈😙 😜🙈🤣😂😅🙈😅🤣😂🙈
اب ذرا ہنس بھی لیں۔ "ٹوکنے سے زرا بچ کے" ایک سو سال کے بزرگ سگریٹ پی رہے تھے !🤨 ۔کسی صحافی نے سوال کیا بابا جی کیوں پیتے ہیں ؟ اِس سے پھیپھڑے خراب ہوتے ہیں ! آدمی جلدی مر جاتا ہے !😏 بزرگ بولے کیا کروں بیٹا عادت پڑ گئی ہے پیۓ بنا چین نہیں آتا ! 😉 صحافی :- آپکو کوئی ٹوکتا نہیں !🤔 ۔بابا :- کیا بتاؤں بیٹا جو لوگ ٹوکا ٹاکی کرتے تھے وہ سب اوپر چلے گئے !😉 آج بہت دنوں بعد تُم نے ٹوکا ہے ۔! !!!! اپنا دھیان رکھنا 😝🙆♂️
انسان کو فضول پوسٹ کرنے کی بجائے ایسی پوسٹ کرنی چاہیئے😌 جس میں دوسروں کے لیے سبق ھو۔۔۔😁 میری آج کی پوسٹ میں آپ کے لیے سبق ھے!! 😌 ا۔۔۔انار ، ب۔۔۔بکری، ت۔۔۔تربوز ٹ۔۔۔ٹماٹر ث۔۔۔ثمر 🤭😅🤣😂😤🤪🤡
بچپن میں سنا تھا🙆♂️ خوشبو لگانے سے چڑیلیں عاشق ہو جاتی ہے 😍 پرفیوم کی بوتل ختم ہو گئی ☹️ مجال ہے کسی بھی چڑیل کا دل آیا ہو 😥
😎 نابینا 😎 ایک نا بینا آدمی کہیں جا رہا تھا کہ سامنے سے گزرنے والی بھینس سے ٹکرا گیا نابینا گھبرا کر بولا:" معاف کیجئے گا محترمہ" جواب میں بھینس نے آواز نکالی نابینا شرمندہ ہو کر آگے چل دیا۔ ابھی تھوڑی دور گیا تھا کہ ایک موٹی عورت سے ٹکرا گیا تو جھنجھلا کر بولا:" نالائق لوگ اپنی بھینس کھلی چھوڑ دیتے ہیں۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
کاش میرا بھی کوئی ایسا پنکھا 😐میرا مطلب ہے میرا بھی کوئی ایسا فَین ہوتا جو میری پوسٹ کو دیکھ کر کہتا 😕 دل کو قرار آیا۔۔۔🙊😂🤣😄👻🙈
دو عربی ایک دوسرےکو گالیاں دے رھے تھے😲 قریب سے ایک ہندوستانی گزرا اور بولا 😴 قاری صاحب! ھمیں بھی ان دعاؤں میں یاد رکھنا
یہ ڈراونی فلمیں بنانے والے کمبخت دروازے کو تیل کیوں نہیں لگاتے چررررررر کی آواز ہی آدھی جان نکال دیتی ہے 🤣🤣😂😂😔😔😍😍😳
😂😂ایک بنیاں کی کہانی 😂😂 ایک لڑکا سایکل پر انڈے لے جا رہا تھا تبھی ایک پتھر سے ٹھوکر کھاکر سایکل گری اور سارے انڈے پھوٹ گیے. وہاں بھیڑ جمع ہو گیی اور لڑکے کو کہنے لگی دیکھ کر چلا کر, سڑک پر کتنی گندگی پھیلادی. 🇮🇳 تبھی ایک کاکا آگے بڑھے اور بولے, اسے کچھ مت کہو, سوچو اسکا مالک اسے کتنا ماریگا, اسکی مدد کرو, میری طرف سے دس روپیہ, اس طرح دیکھتے دیکھتے لڑکے کے پاس بہت پیسے جمع ہو گیے, انڈوں کہ قیمت سے بھی زیادہ, لڑکا بہت خوش تھا,بھیڑ ختم ہونے پر ایک آدمی نے پوچھا, اگر کاکا نہ ہوتے تو تمہاری کتنی پٹایی ہوتی. لڑکا بولا کاکا ہی میرے مالک تھے اور انہوں نے ہی مجھے یہ خراب انڈے پھینکنے کے لیے بھیجا تھا. وہ ایک بنیا ہیں. 😃😃😜😜😛😛🤭🤭
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें