Chalo Bareilly chal Ke dekhe Lyrics in Urdu
چلو بریلی چل کر دیکھیں جلوہ اعلٰی حضرت کا
جگمگ جگمگ چمک رہا ہے روضہ اعلٰی حضرت کا
ہم کو خدا تک پہونچا دے گی نسبت اعلٰی حضرت کی
چلتا ہے بازار نبی میں سکّہ اعلٰی حضرت کا
پیارے نبی کی گستاخی سے باز تو آجا اے نجدی
ورنہ ہمارے ہاتھ میں ہے ڈنڈا اعلٰی حضرت کا
بارگاہِ مرشد میں جس کو تحفہ کہہ کے پیش کیا
مفتی اعظم بن کر چمکا بیٹا اعلٰی حضرت کا
طوفاں آۓ زلزلہ آۓ نجدی کی دھرتی ہل جاۓ
آؤ شبنم مل کے لگاۓ نعرہ اعلٰی حضرت کا

✰✰✰
Chalo Bareilly chal Ke dekhe Lyrics in Hindi
coming soon
✰✰✰
Chalo Bareilly chal Ke dekhe Lyrics in English
coming soon
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें