Type Here to Get Search Results !
AD Banner

Aala Hazrat Ka Tarana Lyrics

Aala Hazrat Ka Tarana Lyrics in Urdu

Table of Content (toc)
Listen to the audio file
اعلیٰ حضرت کا ترانہ
جب سنائے گا دیوانہ
سن کے سنی مچلتا رہے گا
اعلیٰ حضرت کا ڈنکا بجے گا

شیرِ سنت کی جب بھی سواری چلے
دیوبندی کے سینے پے آری چلے
جب وہ بن کے رضا کی کٹاری چلے
تو سانس بھی دیوبندی کی بھاری چلے
اعلیٰ حضرت کا مستانہ
جو رضا کا ہے دیوانہ
دشمنوں سے وہ ڈٹ کے کہے گا
اعلیٰ حضرت کا ڈنکا بجے گا

دشمنانِ نبی کو گھٹا دیجئے
خاک میں ان سبھوں کو مِلا دیجئے
حشمتی اُن کو تیور دِکھا دیجئے
کان پہ رکھ کے گھوڑا دبا دیجئے
اعلیٰ حضرت کا شیدائی
اعلیٰ حضرت کا فدائی
اُن کے نقش قدم پر چلے گا
اعلیٰ حضرت کا ڈنکا بجے گا

علم و حکمت کا اُس کو خزانہ ملا
جس کو احمد رضا کا زمانہ ملا
جس کو ایسے نقی کا گھرانہ ملا
خُلد کا جس جگہ سے ٹھکانہ ملا
یہ زمانے کو بتا دو
ساری دنیا کو سنا دو
اب تو رضوی ہی سکّہ چلے گا
اعلیٰ حضرت کا ڈنکا بجے گا

اعلیٰ حضرت کا نغمہ سناتے رہو
لیکے نامِ رضا مسکراتے رہو
نعرئے اعلیٰ حضرت لگاتے رہو
جلنے والوں کو ہر دم جلاتے رہو
سنی اِس کا غم نہ کرنا
ہر دم آگے بڑھتے رہنا
جلنے والا ہمیشہ چلے گا
اعلیٰ حضرت کا ڈنکا بجے گا
✰✰✰

Aala Hazrat Ka Tarana Lyrics in Hindi

coming soon

✰✰✰

Aala Hazrat Ka Tarana Lyrics in English

coming soon

✰✰✰

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area