Ye Tuti Chatai Ye Mitti Ka Bartan Lyrics in Urdu
یہ ٹوٹی چٹائی یہ مٹی کا برتن
حقارت سے نادان کیا دیکھتا ہے
غریبی محمد کے گھر سے چلی ہے
میرے گھر کا سامان کیا دیکھتا ہے
یہ شانِ پیمبر کہ منبر کے اوپر
صحابہ کی موجودگی میں چڑھا کر
یہ فرما رہے ہیں نبی مسکرا کر
سنا نعت حسان کیا دیکھتا ہے
گنہگار ہوتے ہوئے بھی سنبھل کر
مَلَکْ سے یہ کہتی ہے امت مچل کر
میرے سامنے شافعِ حشر ہیں جب
تو پھر میرا میزان کیا دیکھتا ہے
زمانے کی نظروں سے خود کو بچا کر
جو رہتا ہے پاگل کی صورت بنا کر
کبھی سر جھکا کر کبھی سر اٹھا کر
خدا جانے مستان کیا دیکھتا ہے
تجھے کچھ پتہ ہے یہ کیا ہو رہا ہے
مٹانے کی تجھ کو مشن چل رہا ہے
لہذا کفن کا عمامہ بنا کر
نکل اب مسلمان کیا دیکھتا ہے
حقارت سے نادان کیا دیکھتا ہے
غریبی محمد کے گھر سے چلی ہے
میرے گھر کا سامان کیا دیکھتا ہے
یہ شانِ پیمبر کہ منبر کے اوپر
صحابہ کی موجودگی میں چڑھا کر
یہ فرما رہے ہیں نبی مسکرا کر
سنا نعت حسان کیا دیکھتا ہے
گنہگار ہوتے ہوئے بھی سنبھل کر
مَلَکْ سے یہ کہتی ہے امت مچل کر
میرے سامنے شافعِ حشر ہیں جب
تو پھر میرا میزان کیا دیکھتا ہے
زمانے کی نظروں سے خود کو بچا کر
جو رہتا ہے پاگل کی صورت بنا کر
کبھی سر جھکا کر کبھی سر اٹھا کر
خدا جانے مستان کیا دیکھتا ہے
تجھے کچھ پتہ ہے یہ کیا ہو رہا ہے
مٹانے کی تجھ کو مشن چل رہا ہے
لہذا کفن کا عمامہ بنا کر
نکل اب مسلمان کیا دیکھتا ہے
جناب حبیب اللہ فیؔضی صاحب
✰✰✰
Ye Tuti Chatai Ye Mitti Ka Bartan Lyrics in Hindi
Coming Soon
जनाब हबीबुल्लाह फ़ैज़ी साहब
✰✰✰
Ye Tuti Chatai Ye Mitti Ka Bartan Lyrics in English
coming soon
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें