Teg barchi se na shamsheer se darr lagta hai lyrics in Urdu
تیغ برچھی سے نہ شمشیر سے ڈر لگتا ہے
حرملہ تجھ کو تو بے شیر سے ڈر لگتا ہے
اسلیے دریا کا پانی کبھی رکتا ہی نہیں
اس کو عباس کی تصویر سے ڈر لگتا ہے
تھر تھراتے ہوئے دربار میں بولا یہ یزید
مجھ کو زینب تیری تقریر سے ڈر لگتا ہے
دل میں پہلے ہی یزیدوں کے تھا بیمار کا ڈر
اب تو بیمار کی زنجیر سے ڈر لگتا ہے
تخت پر شام کے حاکم نے جو دیکھا تھا کبھی
اب خواب کو تعبیر سے ڈر لگتا ہے
ساری دنیا کے میناروں سے یہ آتی ہے صدا
ظلم کو آج بھی شبیر سے ڈر لگتا ہے
جب سے اصغر نے بنایا ہے کھلونا اُس کو
تب سے بچوں کو کہاں تیر سے ڈر لگتا ہے
حرملہ تجھ کو تو بے شیر سے ڈر لگتا ہے
اسلیے دریا کا پانی کبھی رکتا ہی نہیں
اس کو عباس کی تصویر سے ڈر لگتا ہے
تھر تھراتے ہوئے دربار میں بولا یہ یزید
مجھ کو زینب تیری تقریر سے ڈر لگتا ہے
دل میں پہلے ہی یزیدوں کے تھا بیمار کا ڈر
اب تو بیمار کی زنجیر سے ڈر لگتا ہے
تخت پر شام کے حاکم نے جو دیکھا تھا کبھی
اب خواب کو تعبیر سے ڈر لگتا ہے
ساری دنیا کے میناروں سے یہ آتی ہے صدا
ظلم کو آج بھی شبیر سے ڈر لگتا ہے
جب سے اصغر نے بنایا ہے کھلونا اُس کو
تب سے بچوں کو کہاں تیر سے ڈر لگتا ہے
شاعر:- زین العابدین کانپوری
✰✰✰
Teg barchi se na shamsheer se darr lagta hai lyrics in Hindi
comong soon
शायर:- जै़नुल आबिदीन कानपुरी
✰✰✰
Teg barchi se na shamsheer se darr lagta hai lyrics in English
coming soon
Shayar:- Zainul Aabideen Kanpuri Sahab
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें