Raushan Hai Gulamo Ka Chehra Sarkar Ki Aamad Aamad Hai Lyrics in Urdu
روشن ہے غلاموں کا چہرہ سرکار کی آمد آمد ہے
لب پر ہے درودوں کا نغمہ سرکار کی آمد آمد ہے
ایک مشرق میں ایک مغرب میں ایک خانے کعبہ کی چھت پر
جبریل لگاتے ہیں جھنڈا سرکار کی آمد آمد ہے
وہ ہم پے کرم فرمائیں گے جب میری لحد میں آئیں گے
کہہ دونگا نکیرو ٹھہرو ذرا سرکار کی آمد آمد ہے
درگور نہ ہونے پائے گی اب زندہ کسی کی بیٹی بھی
قانون ہے ایسا آقا کا سرکار کی آمد آمد ہے
بیواؤں کے مظلوموں کے مجبوروں کے دل بھی شادہ ہیں
چوڑا ہے یتیموں کا سینہ سرکار کی آمد آمد ہے

✰✰✰
Raushan Hai Gulamo Ka Chehra Sarkar Ki Aamad Aamad Hai Lyrics in Hindi
coming soon
✰✰✰
Raushan Hai Gulamo Ka Chehra Sarkar Ki Aamad Aamad Hai Lyrics in English
coming soon
✰✰✰
Submitted By:- Aaftab Alam Razvi Sahab
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें