Mausam Bhi Nirala Hai Sarkar Ko Aana Hai Lyrics in Urdu
موسم بھی سہانہ ہے سرکار کو آنا ہے
اک نام محمد سے روشن یہ زمانہ ہے
آنکھیں'میں بِچھادونگا سرکار کی راہوں میں
اے موت ذرا رُک جا سرکار کو آنا ہے
گَلیوں کو سجائیں گے اور پلکیں بچھائیں گے
آئیں گے مِرے آقا اب گھر کو سجانا ہے
فولادی جگر رکھو مسلک پہ رہو قائم
بچوں کو مجاہد سا آسیسہ بنانا ہے
بابا کی حکومت ہے ڈھونگی کی سیاست ہے
ناتُھو کے دَلُّوں سے بہنوں کو بچانا ہے
بچپن کا کیا وعدہ کربل میں نِبھایا! ہے
کیا پیارا نَواسہ ہے کیا پیارا گھرانا ہے
قسم سے وہ دن آئے طیبہ میں کبھی حسان!
جو زخم دِئے دنیا آقا کو دکھانا ہے
اک نام محمد سے روشن یہ زمانہ ہے
آنکھیں'میں بِچھادونگا سرکار کی راہوں میں
اے موت ذرا رُک جا سرکار کو آنا ہے
گَلیوں کو سجائیں گے اور پلکیں بچھائیں گے
آئیں گے مِرے آقا اب گھر کو سجانا ہے
فولادی جگر رکھو مسلک پہ رہو قائم
بچوں کو مجاہد سا آسیسہ بنانا ہے
بابا کی حکومت ہے ڈھونگی کی سیاست ہے
ناتُھو کے دَلُّوں سے بہنوں کو بچانا ہے
بچپن کا کیا وعدہ کربل میں نِبھایا! ہے
کیا پیارا نَواسہ ہے کیا پیارا گھرانا ہے
قسم سے وہ دن آئے طیبہ میں کبھی حسان!
جو زخم دِئے دنیا آقا کو دکھانا ہے
✰✰✰
Mausam Bhi Nirala Hai Sarkar Ko Aana Hai Lyrics in Hindi
coming soon
✰✰✰
Mausam Bhi Nirala Hai Sarkar Ko Aana Hai Lyrics in English
coming soon
✰✰✰
Submitted By:- Aaftab Alam Razvi Sahab
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें