Jab itna Rauza e khairul Wara Baahar se achcha hai Lyrics in Urdu
جب اتنا روضۂ خیر الوریٰ باہر سے اچھا ہے
خدا ہی جانتا ہے کس قدر اندر سے اچھا ہے
ہزارو بار دنیاں دیکھ کر جبرئیل کہتے ہیں
نظارا گنبدِ خضریٰ کا ہر منظر سے اچھا ہے
جناب فاطمہ زہرا سے حوروں نے کہا ہوگا
تمہارا حُسن تو جنت کے ہر زیور سے اچھا ہے
شبِ ہجرت نہ کیوں مولی علی آرام سے سوئیں
بھلا بستر کوئی سرکار کے بستر سے اچھا ہے
اگر قدرت مجھے قدرت کہ پوچھوں آسماں سے میں
بتا تجھ میں کوئی اختر مرے اختر سے اچھا ہے
خدا اِنعام دے گا حشر میں جاوید! جنت کا
نبی کا مدح خواں دنیا کے ہر شاعر سے اچھا ہے
خدا ہی جانتا ہے کس قدر اندر سے اچھا ہے
ہزارو بار دنیاں دیکھ کر جبرئیل کہتے ہیں
نظارا گنبدِ خضریٰ کا ہر منظر سے اچھا ہے
جناب فاطمہ زہرا سے حوروں نے کہا ہوگا
تمہارا حُسن تو جنت کے ہر زیور سے اچھا ہے
شبِ ہجرت نہ کیوں مولی علی آرام سے سوئیں
بھلا بستر کوئی سرکار کے بستر سے اچھا ہے
اگر قدرت مجھے قدرت کہ پوچھوں آسماں سے میں
بتا تجھ میں کوئی اختر مرے اختر سے اچھا ہے
خدا اِنعام دے گا حشر میں جاوید! جنت کا
نبی کا مدح خواں دنیا کے ہر شاعر سے اچھا ہے
جناب محمد علی فیؔضی صاحب
✰✰✰
Jab itna Rauza e khairul Wara Baahar se achcha hai Lyrics in Hindi
Coming Soon
जनाब मोहम्मद अली फ़ैज़ी साहब
✰✰✰
Jab itna Rauza e khairul Wara Baahar se achcha hai Lyrics in English
coming soon
Janab:- Qari Muhammad Ali Faizi Sahab
Submitted:- Hafiz Aaftab Alam Razvi Sahab
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें