Har ek bashar ka muqaddar jagane wale hain lyrics in Urdu
ہر اک بشر کا مقدّر جگانے والے ہیں
جہاں میں سیدِ ابرار آنے والے ہیں
مچل مچل کے حلیمہ کی اونٹنی بولی
حضور اب مرا رتبہ بڑھانے والے ہیں
ہمیں تو آج کی محفل میں ایسا لگتا ہے
حضور شہرِ مدینہ سے آنے والے ہیں
ملے گا اُن کو بھی فیضان اعلی حضرت کا
میرے رضا کا جو نعرہ لگانے والے ہیں
ہمارے غوث کی عظمت کو کیا سمجھتے ہو
وہ قُم بِاِذْنِی سے مُردے جِلانے والے ہیں
ضرور پائیں گے صدقہ ربیع الاوّل کا
گھروں میں سنّی جو جھنڈا لگانے والے ہیں
رسولِ پاک کا میلاد جو سجاتے ہیں
بروزِ حشر وہ جنّت میں جانے والے ہیں
ہمارا اُن سے تعلّق نہیں ہے ائے عظؔمت
جو ناچ ناچ کے گانا بجانے والے ہیں
جہاں میں سیدِ ابرار آنے والے ہیں
مچل مچل کے حلیمہ کی اونٹنی بولی
حضور اب مرا رتبہ بڑھانے والے ہیں
ہمیں تو آج کی محفل میں ایسا لگتا ہے
حضور شہرِ مدینہ سے آنے والے ہیں
ملے گا اُن کو بھی فیضان اعلی حضرت کا
میرے رضا کا جو نعرہ لگانے والے ہیں
ہمارے غوث کی عظمت کو کیا سمجھتے ہو
وہ قُم بِاِذْنِی سے مُردے جِلانے والے ہیں
ضرور پائیں گے صدقہ ربیع الاوّل کا
گھروں میں سنّی جو جھنڈا لگانے والے ہیں
رسولِ پاک کا میلاد جو سجاتے ہیں
بروزِ حشر وہ جنّت میں جانے والے ہیں
ہمارا اُن سے تعلّق نہیں ہے ائے عظؔمت
جو ناچ ناچ کے گانا بجانے والے ہیں
شاعر اسلام جناب عظمت رضا بھاگلپوری صاحب
Har ek bashar ka muqaddar jagane wale hain lyrics in Hindi
Coming Soon
✰✰✰
Har ek bashar ka muqaddar jagane wale hain lyrics in English
Coming Soon
Shayare Islam Janab Azmat Raza Bhagalpuri Sahab
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें