Habeebe Kibriya Tere Nawason ko Salam Lyrics in Urdu
Aaya Hadeese Paak mai Qaule Rasool hai lyrics| Manqabate Imame Aali Muqaam Radi Allahu Anhu| Firoz Raza Saeedi
حبیب کبریا تیرے ، نواسوں کو سلام
یعنی بی بی فاطمہ، زہرہ کے لا لوں کو سلام
بھوکے پیاسے دین حق پر کر دی اپنی جاں فدا
ابن حیدر کے حقیقی جاں نثاروں کو سلام
جس کے دم سےکربلا کی سرزمیں لرزہ گئی
شیر جیسے ابن حیدر، کی دہاڑوں کو سلام
جو پڑھیں تھیں کربلا تیری سلگتی ریت پر
ان وظائف ذکر و اذکار و نمازوں کو سلام
وقتِ مشکل بھی نہ چھوڑیں دامنِ شرم و حیا
حضرت زینب، سکینہ کی اداؤں کو سلام
خونِ اصغر ہاتھ میں لیکر جو کی تھی التجا
یا حسین پاک تیری التجاؤں کو سلام
اس سے بہتر کیا "سعیدی" دو جہاں میں چاہیے
پیش کرتا ہے زمانہ ہم غلاموں کو سلام
یعنی بی بی فاطمہ، زہرہ کے لا لوں کو سلام
بھوکے پیاسے دین حق پر کر دی اپنی جاں فدا
ابن حیدر کے حقیقی جاں نثاروں کو سلام
جس کے دم سےکربلا کی سرزمیں لرزہ گئی
شیر جیسے ابن حیدر، کی دہاڑوں کو سلام
جو پڑھیں تھیں کربلا تیری سلگتی ریت پر
ان وظائف ذکر و اذکار و نمازوں کو سلام
وقتِ مشکل بھی نہ چھوڑیں دامنِ شرم و حیا
حضرت زینب، سکینہ کی اداؤں کو سلام
خونِ اصغر ہاتھ میں لیکر جو کی تھی التجا
یا حسین پاک تیری التجاؤں کو سلام
اس سے بہتر کیا "سعیدی" دو جہاں میں چاہیے
پیش کرتا ہے زمانہ ہم غلاموں کو سلام
از قلم، قاری فیروز رضا سعیدی
✰✰✰
Habeebe Kibriya Tere Nawason ko Salam Lyrics in Hindi
Coming soon
❁〰〰〰〰〰〰〰✰✰✰〰〰〰〰〰〰❁
Habeebe Kibriya Tere Nawason ko Salam Lyrics in English
Coming soon
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें