Type Here to Get Search Results !
AD Banner

Shadi ke Chutkule Urdu

لڑکا: مجھ سے شادی کر لو لڑکی: کیوں ؟؟ لڑکا: میرے ابا گاؤں کے سب سے بڑے آدمی ہیں لڑکی: مجھے منظور ہے شادی ہو گئی بعد میں پتا چلا لڑکے کا ابا 105 سال کے ہیں 😂😂😂😂

گھر میں جب اپنی شادی کی بحث ہوتی ہے تو لگتا ہے جیسے الیکشن کا ٹکٹ مل گیا ہو، جب گھر والے لڑکی دیکھنے جاتے ہیں تو لگتا ہے کہ پرچارکی دھوم مچی ہو، رشتہ پکا ہونے پر لگتا ہے کہ جیسے (ایم، ایل، اے) بن گئے ہوں، اور شادی کے وہ 2-4 دن لگتا ہے جیسے ہم وزیر اعلی بن گئے ہوں، اور شادی کے 1 سال بعد لگتا ہے کہ جیسے کوئی "گھوٹالہ" کرکے پھنس گئے ہوں !!! ☺😝😛😄😃

😂😃😁😀 دو👬بچوں کی ماں🤰کو آنٹی کہہ دیں تو غصہ😣کر جاتی ہیں اور ادھر ہم ہیں کہ بنا شادی کے انکل بنے ہوئے ہیں,😂😂😂😂

محبت کی شادی اور عشق کی ناکامی اور عید کی چھٹیوں کے بعد انسان کو نارمل ہونے میں کچھ دن تو لگتے ہیں 😭😄 🤪

آج ایک پڑھی لکھی لڑکی کا اسٹیٹس پڑھا میرا تو دماغ ہی سن ہوگیا😳😳 اس نے لکھا تھا نہ میں شادی کرونگی 😝😝 نہ اپنے بچوں کو کرنے دوں گی..😝😝

😜😜😜😜😜😜😜😜 لڑکی پٹھان سے ”میری امی کو تم بہت پسند آئے ہو ۔“ پٹھان شرماتے ہوئے :”کچھ بھی ہو پر ہم شادی تم سے ہی کرے گا ،خالہ سے بولو ہم کو بھول جائے۔“ 😊😊😊😊😊😊😊

سوری_یار ۔۔۔۔😃 بیٹا: بابا۔۔!! میں شادی کرنا چاہتا ہوں🙈 بابا: سوری کہو بیٹا: کس بات پر۔۔؟ بابا: سوری کہو بیٹا:کیوں۔۔؟ میں نے کیا کیا ہے۔۔؟😒 بابا: پہلے اور چیز سے قبل "سوری" کہو😕 بیٹا: لیکن ایسی کیا خطا سرزد ہوگئی مجھ سے۔۔۔؟ بابا: پہلے سوری کہو۔۔ بیٹا: پلیز مجھے کوئی ایک وجہ تو بتائیں سوری کہنے کی۔۔ بابا:سوری کہو پہلے😕😕😕 بیٹا: ٹھیک ہے😏۔۔ سوری بابا: ہاں اب تم شادی کے لائق ہو،، کیوں کہ جب تم بغیر کسی وجہ کے سوری کہہ سکو تو پھر شادی کرسکتے ہو۔۔۔🤣🤣

ایک شادی شدہ آدمی جنگل سے گزر رہا تھا ایک چڑیل نے اسے روک لیا اور بولی ہو ہو ہو ہو ہو ہاہاہاہاہاہا میں چڑیل ہوں آدمی : جانتا ہوں تیری اک بہن میرے گھر میں بھی ہے چل ہٹ آگے سے 😂😂😂😂😂😂

شادی کرونگا تو صرف سکول ٹیچر سے ہی کرونگا 😁😁😁😁 کم ازکم بچوں کے ٹیوشن کے پیسے تو بچا کرینگے 😉😉😉😂😂😅😅

شادی کے ایک مہینے بعد لڑکی اپنے میکے آئی تو بتانے لگی. میرے سسرال میں کسی کو گھڑی دیکھنی نہیں آتی. جب میں سو کر اٹھتی ہوں تو سب بولتے ہیں دیکھ گھڑی میں کتنا بجا ہے. 😂😂 😝😝😝😝🤣🤣🤣🤣🤣🤣

شادی کا وعدہ تھا پروین سے😂 ورنہ محبت تو تھی نسرین سے😂 انجانے میں سب کہہ دیا مہرین سے😂 کیا حال ہوا تھا پوچھو سمرین سے😂 امید تو تھی صرف شاہین سے😂 ابھی تو سیٹنگ ہو رہی تھی نوشین سے😂 مگر ڈاکٹر نے سب کو دل سے نکال کر پھینک دیا مشین سے 😂😂😂😂

وقت پر شادی کرلینی چاہیے نخرے نہیں ورنہ۔۔۔ میرے محلے میں ماسٹر عتیق صاحب رہتے ہیں، 44 سال کی عمر میں اُن کی شادی ہوئی ایک دن فرماتے ہیں کہ جب میں 23 سال کا تھا تو ڈائری میں 40 ایسی خوبیاں نوٹ کی جو میری مُتوقع بیوی میں ہونی چاہیے وقت گزرتا گیا لیکن ایسی بیوی نہ مِل سکی جس میں 40 خوبیاں ہوں، اور ماسٹر عتیق ہر سال ایک دو خوبیاں کاٹتے رہے کہ چلو یہ خوبیاں نہ بھی ہوں تو لڑکی قبول ہے بالاآخر 40 سال کے ہوگئے اور ڈائری میں صرف ایک خوبی لکھی رہ گئی "عورت ہو" ۔😂😂😂😳🤪🥱

🙈😉☺️😜🙈 ایک پروفسر شادی شدہ زندگی پر تقریر کر رہا تھا پروفسر نے سوال کیا کون چاہتا ہے اسکی بیوی چالاک ہو جاےُ سب بیٹھے رھے صرف ایک آدمی کھڑا ہوا . پرو فسر نے پوچھا آپ چاہتے ہیں آپ کی بیوی چالاک ہو جاےُ آدمی مایوسی سے چالاک ....... اچّھا میں سمجھا ہلاک.....😜

شادی سے پہلے جو مرد کہتے ہیں نہ کہ لاشیں بچھا دوں گا لاشیں 😒😡 یقین کریں میں نے انہیں شادی کے بعد بیڈ کی چادریں بچھاتے دیکھا ہے 😀😀😁🙈

بیوی: میری شرافت دیکھو تمہیں دیکھے بغیر ہی شادی کے لیے ہاں کی 😜😜😜😜😜😛😛😛😂😂😂😂😂😂 خاوند: ہاں میری شرافت دیکھو تم دیکھ کہ بھی انکار نہیں کیا 😂😂😂😂😂😂🤪🤪🤪🤪🤪🤪

✨جب شادی کرونگا😏 تو میں ايمبو لينس لے کر جاؤں گا تاکہ جلدی پہنچ سکوں 🙈😁😂

🥰 استاد نے اسٹوڈنٹ سے پوچھا کہ ناکام عشق اور مکمل عشق میں کیا فرق ہوتا ہے؟😊😊 اسٹوڈنٹ نے جواب دیا؛ ناکام عشق بہترین شاعری کرتا ہے، غزلیں اور گیت گاتا ہے، پہاڑوں میں گھومتا ہے عمدہ تحاریر لکھتا ہے دل میں اتر جانے والی موسیقی ترتیب دیتا ہے ہمیشہ امر ہوجانے والی مصوری کرتا ہے۔ 😁😁 مکمّل عشق سبزی لاتا ہے، آفس سے واپس آتے ہوئے آلو، گوشت، انڈے وغیرہ لاتا ہے، لان کی سیل کے دوران بچوں کو سنبھالتا ہے، پیمپر خرید کر لاتا ہے، تیز بارش میں گھر سے نہاری لینے کے لیے نکلتا ہے، سسرال میں نظریں جھکا کر بیٹھتا ہے، ماں بہنوں سے زن مریدی کے طعنے سنتا، اور پھر گھر آ کر یہ بھی سنتا ہے کہ آپ کتنے بدل گئے ہیں شادی سے پہلے کتنے اچھے تھے !!!😂😂

بابا جی کہتے ہیں محبت ہمیشہ ایکطرفہ ہی ہونی چاہیے دو طرفہ ہو تو شادی کا خطرہ رہتا ہے😆😅😅

شادی کوئی بچوں کا کھیل نہیں ہے پر کھیلا تو بچوں کے لیے ہی جاتا ہے نا 😁😂😂😂😁 پھر ایک بچہ ہو جائے تو وہ کھیلنے نہیں دیتا 😁😁😂

تجھے مجھ سے مجھے تجھ سے جو بہت ہی پیار ہوتا نہ تجھے قرار ہوتا ، نہ مجھے قرار ہوتا ترا ہر مرض الجھتا مری جانِ نا تواں سے جو تجھے زکام ہوتا تو مجھے بخار ہوتا جو میں تجھ کو یاد کرتا تجھے چھینکنا بھی پڑتا مرے ساتھ بھی یقیناً یہی بار بار ہوتا😂😂

شادی شُدہ لوگوں کا اپنا کوئی لائف اسٹائل نہیں ہوتا.۔ وہ بے چارے وائف اسٹائل ہی میں زندگی گزار دیتے ہیں.۔🥰😅

😂😂😂😂😂😂😂😂😂 ایک عربي کے ماہر شیخ صاحب تھے اُنہوں نے اپنی شادی کی اور شیخ صاحب کی بیوی کا نام ساکنہ تھا کچھ دنوں بعد شیخ صاحب کو دوسری لڑکی پسند آگئی تو اُنہوں نے اس سے شادی کر لی اتفاق سے شیخ صاحب کی اس بیوی کا بھی نام ساکنہ تھا تو بس پھر کیا ہوا شیخ صاحب نے اپنی اوّل بیوی کو طلاق دے دی۔ جب لوگوں کو یہ بات معلوم ہوئی تو وہ شیخ صاحب سے طلاق کا سبب دریافت فرمایا۔ تو شیخ صاحب نے جواب دیا کہ عربی کا قاعدہ ہے کہ جب دو ساکن جمع ہوتے ہیں تو اجتماع ساکنین کی وجہ سے پہلے والےکو حذف کر دیتے ہیں

ایک لڑکی نے گانا سینڈ کیا ۔ تجھ سے ہی شادی رچائوں گی ورنہ کنواری مر جاٶں گی۔۔😏😏😘 میں نے بھی سینڈ کر دیا۔۔ اس میں تیرا گھاٹا میرا کچھ نہیں جاتا🙈🙈😝😝

ایک بچہ شادی میں رخصتی کے وقت اپنی ماں سے... امی دلہن رورہی ہے. دولہا کیوں نہیں رورہا ہے؟ ماں . بیٹا دلہن گیٹ تک روئے گی. اس کے بعد دولہا قبر تک روئے گا.. 🤣😃😃😁😁

تجھے مجھ سے مجھے تجھ سے جو بہت ہی پیار ہوتا نہ تجھے قرار ہوتا ، نہ مجھے قرار ہوتا ترا ہر مرض الجھتا مری جانِ نا تواں سے جو تجھے زکام ہوتا تو مجھے بخار ہوتا جو میں تجھ کو یاد کرتا تجھے چھینکنا بھی پڑتا مرے ساتھ بھی یقیناً یہی بار بار ہوتا😂😂

شادی وغیرہ کی تقاریب میں جانے کے لیے مرد حضرات پانچ منٹ میں ایک ہی رنگ کی پینٹ اور قمیض پہن کر تیار ہوجاتے ہیں مگر یہ عورتیں سات رنگ کی قمیض سات رنگ کی سلوار اور ساڑھے سات رنگ کی دوپٹہ پہنے کے باوجود بھی کہتی ہیں او ہائے میچنگ نہیں ہو رہی ہے 😋😋😋😍😍😍😂😂😂😂😂

خوش قسمت لوگ تھے جن کی اچھے وقتوں میں شادیاں ہوگئیں اب تو شادی سے پہلے بڑا گھر، بڑی گاڑی، بڑا بینک بیلنس اور پتہ نہیں "کیا کیا" بڑا چاہیے ہوتا ہے اور اگر "محنت" اور وقت لگا کر یہ سب کچھ بڑا کر بھی لو تو تب تک ایک اور چیز بڑی ہوچکی ہوتی ہے اور وہ ہے عمر..... اور سیانے کہتے ہیں بڑی عمر کی شادی اور ٹریکٹر پر لگے گانے کو ہمیشہ دوسرے ہی انجوائے کرتے ہیں. اس لئے کچھ بڑا کرنے کے چکر میں نا پڑیں زندگی میں مناسب موقع آتے ہی شادی کریں ورنہ حالات ٹھیک ہونے تک "آلات" ٹھیک نہیں رہیں گے🙈😆😆😆😆🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

لڑکی لڑکے سے: میں اس سے شادی کروں گی جس کا 🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄 کاروبار بہت اونچا ہو۔ لڑکا: مجھ سے کر لو میں چار مینار کے اوپر پاپڑ بیچتا ہوں۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂🤭🤭

شادی وغیرہ کی تقاریب میں جانے کے لیے مرد حضرات پانچ منٹ میں ایک ہی رنگ کی پینٹ اور قمیض پہن کر تیار ہوجاتے ہیں مگر یہ عورتیں سات رنگ کی قمیض سات رنگ کی سلوار اور ساڑھے سات رنگ کی دوپٹہ پہنے کے باوجود بھی کہتی ہیں او ہائے میچنگ نہیں ہو رہی ہے 😋😋😋😍😍😍😂😂😂😂😂

جو لوگ شادی شدہ ہیں ان کو شادی مبارک اور جوغیرشادی شدہ ہیں ان کو آزادی مبارک 😜😜😜

میرے ایک دوست کو چائے بھی بنانی نہیں آتی تھی پھر میں نے اسے شادی کا مشورہ دیا 🍽🍴🥄☃⛄ اب ماشااللہ برتن اور کپڑے بھی دھو لیتا ہے

مولوی نکاح کے وقت: حاضرین میں سے اس شادی پر کسی کو اعتراض تو نہیں؟؟ ایک سہمی سی آواز آئی: جی مجھے ہے مولوی: تم خاموش رہو بدتمیز تم دلہے ہو 😂😂😂😂😅😅😅

لڑکیاں ایک سوٹ👗 پہن کر دوسری شادی میں نہیں جاتیں. جبکہ لڑکوں نے ایک ماسک😷 میں پورا کرونا نکال دیا ہے

گدھا ۔ میرا مالک مجھے بہت پیٹتا ہے کتا۔ تم بھاگ کیوں نہیں جاتے. گدھا۔ مالک کی خوبصورت لڑکی جب پڑھاٸ نہیں کرتی تو مالک کہتا ہے کہ دیکھ تیری شادی گدھے سے کر دوں گا۔ بس اسی امید سے ٹکا ہوں

لڑکیاں چاہے جتنی بھی ایٹیٹیوڈ دکھا لے 😘🙂🥰 بہن کی شادی میں اپنی اوقات دکھا ہی دیتی ہے 🤣🙂😂🙂🥰😛 جوتے چپل چُرا کر🤣😛🤨😛😌😀😃🤣

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے😳 کہ👈 ٹوٹے ہوۓ کپ☕ میں چاۓ پینے سے شادی 👸جلدی ہوتی ہے😱🙈

شادی 💍 بجلی کی تاروں کا گٹھ جوڑ ہے اگر جوڑ ٹھیک لگ جائے تو روشنی ہی روشنی 💡 وگرنہ دھماکے ہی دھماکے💣 ⚡💥🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

پہلے " صبر " کا پھل " میٹھا " ہوتا تھا 😊😌😒 لکین اج کل " صبر کرو تو " پھل " کی کہی اور شادی " ہوجاتی 😨😱😳👋😃😂😂

‏شوہر: کل ہماری شادی کو پانچ سال پورے ھو جائیں گے😍 بیوی: تو پھر😯😮 شوہر: دوبارہ الیکشن ھوں گے یا یہی حکومت چلے گی

😂😂😂😂 شادی میں.. دلہن کا ایکس بوائے فرینڈ بھی حاضر تھا.... 😝 😝 دلہن کے باپ نے پوچھا... جی.. آپ کون ہیں...؟ 😳 😳 لڑکے کا جواب.... جی.. میں سیمیفائینل میں باھر ھو گیا تھا.. اب فائنل دیکھنے آیا ھوں... 😂.......😆😆😆😆

😂😭😂😭ہم کنواروں کی ایک خواہش😭 مس: تم بڑے ہو کر کیا کرو گے؟ پپو: نکاح مس: میرا مطلب ہے کیا بنو گے؟ پپو: دولہا مس: میرا مطلب ہے تم بڑے ہو کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہو؟ پپو: دلہن مس: بدتمیز میرا مطلب ہے اپنے امی ابو کیلئے کیا کرو گے؟ پپو: بہو لاؤں گا مس بیوقوف میرا مطب ہے اپنے پاپا کو کیا دو گے؟ پپو: پوتا مس: ابے کمینے تیری زندگی کا مقصد کیا ہے؟ پپو: شادی!

ایک ڈھول والا، شادی میں ڈھول بجا رہا تھا. اس ڈھول کے دونوں کناروں پے عورت کی تصویر تھی . یہ دیکھ کر ایک بزرگ نے کہا: - آپ خوبصورتی کے پجاری لگتے ہوں. ڈھول والا: - پجاری جیسی کوئی بات نہیں ہیں. ایک طرف میری ساس کی تصویر ہیں. دوسری طرف آپ سمجھ گئے ہوں گے. گھر پہ تو موقع ملتا نہیں ...! اس لئے یہاں دے دنا دَن... 😂😂😂مزاح مقصود ہے😂😂😂

✍🏻 آدمی : ڈاکٹر صاحب میری خواہش ہے کہ میں لمبی زندگی جیوں ڈاکٹر: تم شادی کر لو آدمی : ڈاکٹر صاحب شادی کے بعد زندگی لمبی ہو جائے گی ڈاکٹر: نہیں تمہاری یہ خواہش ختم ہو جائے گی 🤣🤣🤣😝😝😝😜

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area