Ishq e Sarkar ko emaan kaha jata hai Lyrics in Urdu
عشقِ سرکار کو ایمان کہا جاتا ہے
ان کے عاشق کو مسلمان کہا جاتا ہے
کھول کر تالا مجاہد سے کہا جیلر نے
معاف کردو مجھے نادان کہا جاتا ہے
...... والوں سے مت اُلجھو زمانے والو
........ والوں کو مَستان! کہا جاتا ہے
قصرِ باطل کی جو بنیاد ہِلا دیتا ہے
اُس مجاہد کو تو تُوفان کہا جاتا ہے
یہ علاقہ ہے رضا والوں کا اِس بستی کو
فخرِ ازہر! کا گُلستان کہا جاتا ہے
بیچ کر خواجہ کی چادر جو بنائے بنگلہ
اُس مُجاور کو تو شَیطان کہا جاتا ہے
اے بریلی کے رضا! آپ کو اس دنیا میں
ہند کا نائبِ حسان! کہاجاتا ہے
ان کے عاشق کو مسلمان کہا جاتا ہے
کھول کر تالا مجاہد سے کہا جیلر نے
معاف کردو مجھے نادان کہا جاتا ہے
...... والوں سے مت اُلجھو زمانے والو
........ والوں کو مَستان! کہا جاتا ہے
قصرِ باطل کی جو بنیاد ہِلا دیتا ہے
اُس مجاہد کو تو تُوفان کہا جاتا ہے
یہ علاقہ ہے رضا والوں کا اِس بستی کو
فخرِ ازہر! کا گُلستان کہا جاتا ہے
بیچ کر خواجہ کی چادر جو بنائے بنگلہ
اُس مُجاور کو تو شَیطان کہا جاتا ہے
اے بریلی کے رضا! آپ کو اس دنیا میں
ہند کا نائبِ حسان! کہاجاتا ہے
نوٹ:- اس کلام میں جہاں ...... جگہ خالی ہے وہاں پروگرام ہو رہے گاؤں، شہر یا محلے کا نام لگا کر پڑھ سکتے ہیں۔
✰✰✰
Ishq e Sarkar ko emaan kaha jata hai Lyrics in Hindi
coming soon
✰✰✰
Ishq e Sarkar ko emaan kaha jata hai Lyrics in English
coming soon
✰✰✰
Submitted By:- Aaftab Alam Razvi Sahab
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें