Ye Kehti Thi Ghar Ghar Me Ja Kar Haleema Lyrics in Urdu
یہ کہتی تھیں گھر گھر میں جا کر حلیمہ میرے گھر میں خیرالوریٰ آگئے ہیں
بڑے اَوج پر ہے میرا اب مقدر میرے گھر حبیبِ خدا آگئے ہیں
اٹھی چار سو رحمتوں کی گھٹائیں معطر معطر ہیں ساری فضائیں
خوشی میں یہ جبریل نغمیں سنائیں وہ شافع روزِ جزا آگئے ہیں
ہے سن کر سخی آپ کا آستانہ، ہے دامن پسارے ہوئے سب زمانہ
نواسوں کا صدقہ نگاہِ کرم ہو تیرے در پہ تیرے گدا آگئے ہیں
مقرب ہیں بیشک خلیل و نجی بھی بڑی شان والے کلیم و مسیح بھی
لئے عرش نے جن کے قدموں کے بوسے وہ اُمّی لقب مصطفیٰ آ گئے ہیں
خدا کے کرم سے نکیرین آکر کہیں گے زیارت کا مژدہ سنا کر
اٹھو بہرِ تعظیم نورالحسن اب لحد میں رسول خدا آگئے

✰✰✰
Ye Kehti Thi Ghar Ghar Me Ja Kar Haleema Lyrics in Hindi
coming soon
✰✰✰
Ye Kehti Thi Ghar Ghar Me Ja Kar Haleema Lyrics in English
coming soon
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें