Padho Durood ke Maulud ki Gadi aayi Lyrics in Urdu
پڑھو درود کے مولود کی گھڑی آئی
یا رسول اللہ صلم علیک
آئے سرکار ﷺ آۓ میرے دلدار آئے
پڑھو درود کے مولود کی گھڑی آئی
ہر ایک ساعت و لمحہ ہے قیمتی اس کا
ہر ایک رات سے بڑھ کر مِلا اِسے رتبہ
اِسی لیے تو یہ شب بہترین کہلائی
پڑھو درود کے مولود کی گھڑی آئی
یا رسول اللہ صلیٰ علیک یا حبیب اللہ صلم علیک
خدا کا شکر کرو اور پڑھو درود اُن پر
کہ آج لائے ہیں تشریف ہادی و رہبر
زمانے بھر میں ہے مشہور جنکی یکتائی
پڑھو درود کے مولود کی گھڑی آئی
یا رسول اللہ صلیٰ علیک یا حبیب اللہ صلم علیک
چھٹے ہیں بادلِ غم خوشیاں ساتھ لائی ہے
ہر اک چہرے پہ اب مسکراہٹ آئی ہے
ہر اک دل میں خوشی کی بجی ہے شہنائی
پڑھو درود کے مولود کی گھڑی آئی
یا رسول اللہ صلیٰ علیک یا حبیب اللہ صلم علیک
جہاں میں سبز پرچموں کی بہار آئی ہے
اور عاشقوں نے مکاں ہر گلی سجائی ہے
ہے شاد شاد نبی کا ہر اک تمنائی
پڑھو درود کے مولود کی گھڑی آئی
یا رسول اللہ صلیٰ علیک یا حبیب اللہ صلم علیک
جہان گونج اٹھا مرحبا کےنعروں سے
خوشی ہے کیسی نہ پوچھو یہ غم کے ماروں سے
یہی وہ رات ہے جو کیف کا سماں لائی
پڑھو درود کے مولود کی گھڑی آئی
یا رسول اللہ صلیٰ علیک یا حبیب اللہ صلم علیک
انہی کے در سے ہی دریائے جود بہتے ہیں
وہ آئے جو نہیں سائل کو نہیں کہتے ہیں
سخاوت اسی عطا رب انکو فرمائی
پڑھو درود کے مولود کی گھڑی آئی
یا رسول اللہ صلیٰ علیک یا حبیب اللہ صلم علیک
شب ولادتِ سرکار کا ہے یہ صدقہ
کہ مل گیا ہے ثنا کا عبید کو جذبہ
مسافر اِس کی یہ محنت جبھی تو رنگ لائی

✰✰✰
Padho Durood ke Maulud ki Gadi aayi Lyrics in Hindi
coming soon
✰✰✰
Padho Durood ke Maulud ki Gadi aayi Lyrics in English
coming soon
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें