Moattar Moattar Falak Se Zamee Par lyrics in Urdu
معطر معطـر فلـک سے زمین پر
مسلسل درود و سـلام آرہـا ہـے
وہ محبـوب داور وہ مـاہ منـور
وہ پیغمبروں کا امــام آرہا ہــے
زمین و زماں سے مکین و مکاں سے
ہے اعلی ادب جِسکا سارے جہاں سے
یقینا غلاموں کو ہاتھوں سے اپنے
پـلانے کو کـوثـر کا جـام آرہـا ہے
رضا سے جلوگے تو جلتے رہو گے
مگر حشر میں تم بھی اتنا کہو گے
وہ سَج دَھج کے اپنے غلاموں کو لیکر
بـریلـی کـا دیکـھـو امـام آرہـا ہـے
جنہیں لوگ کہتے ہیں تاجِ شریعت
وہ ہیں اعلی حضرت کی زندہ کرامت
خـدا کی قـسم ایـسا ہے نام اختر
جـو تلوار جیـسـا ہـی کام آرہا ہے
حرم کی زمیں اور قدم! رکھ کے چلنا
ذرا مــان کــر تــم رضــا کــا یـہ کہنا
چلو حاجیو! سر کے بَل اس زمیں پر
وہ دیکـھـو ادب کـا مــقـام آرہـا ہـے
چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے
مرا دل بھی چمکادے چمکانے والے
لـبـوں پـر سـجـائـے یہـی اِکـــ تـرانـہ
عـمــر آج بــن کـے غــلام آرہـا ہـے
مسلسل درود و سـلام آرہـا ہـے
وہ محبـوب داور وہ مـاہ منـور
وہ پیغمبروں کا امــام آرہا ہــے
زمین و زماں سے مکین و مکاں سے
ہے اعلی ادب جِسکا سارے جہاں سے
یقینا غلاموں کو ہاتھوں سے اپنے
پـلانے کو کـوثـر کا جـام آرہـا ہے
رضا سے جلوگے تو جلتے رہو گے
مگر حشر میں تم بھی اتنا کہو گے
وہ سَج دَھج کے اپنے غلاموں کو لیکر
بـریلـی کـا دیکـھـو امـام آرہـا ہـے
جنہیں لوگ کہتے ہیں تاجِ شریعت
وہ ہیں اعلی حضرت کی زندہ کرامت
خـدا کی قـسم ایـسا ہے نام اختر
جـو تلوار جیـسـا ہـی کام آرہا ہے
حرم کی زمیں اور قدم! رکھ کے چلنا
ذرا مــان کــر تــم رضــا کــا یـہ کہنا
چلو حاجیو! سر کے بَل اس زمیں پر
وہ دیکـھـو ادب کـا مــقـام آرہـا ہـے
چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے
مرا دل بھی چمکادے چمکانے والے
لـبـوں پـر سـجـائـے یہـی اِکـــ تـرانـہ
عـمــر آج بــن کـے غــلام آرہـا ہـے
شاعر اسلام جناب عظمت رضا بھاگلپوری صاحب
Moattar Moattar Falak Se Zamee Par lyrics in Hindi
Coming Soon
✰✰✰
Moattar Moattar Falak Se Zamee Par lyrics in English
Coming Soon
Shayare Islam Janab Azmat Raza Bhagalpuri Sahab
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें