Dawa Ki Ab Nahi Hajat Magar Mujhko Dua Dena Lyrics in Urdu
دوا کی اب نہیں حاجت مگر مجھ کو دعا دینا
چلا ہوں چھوڑ کر دنیا گلے شکوے بھلا دینا
نزع کا وقت ہے مشکل بڑی تکلیف ہوتی ہے
قرآن پاک کی وہ سورہ یٰسیں سنا دینا
مجھے نہلا کے کفنا کے کرو تیار جب میت
محمّد مصطفٰی کا نام کانوں میں سنا دینا
درود پاک پڑھ پڑھ کر میری میت سجانا تم
پھر اول کلمہ پڑھ پڑھ کر مجھے کاندھا لگا دینا
فقط اتنی گزارش ہے کہ میری قبر پر آکر
قرآن پاک کی پڑھ کر کوئی سورہ سنا دینا
چلا ہوں چھوڑ کر دنیا گلے شکوے بھلا دینا
نزع کا وقت ہے مشکل بڑی تکلیف ہوتی ہے
قرآن پاک کی وہ سورہ یٰسیں سنا دینا
مجھے نہلا کے کفنا کے کرو تیار جب میت
محمّد مصطفٰی کا نام کانوں میں سنا دینا
درود پاک پڑھ پڑھ کر میری میت سجانا تم
پھر اول کلمہ پڑھ پڑھ کر مجھے کاندھا لگا دینا
فقط اتنی گزارش ہے کہ میری قبر پر آکر
قرآن پاک کی پڑھ کر کوئی سورہ سنا دینا
✰✰✰
Dawa Ki Ab Nahi Hajat Magar Mujhko Dua Dena Lyrics in Hindi
coming soon
✰✰✰
Dawa Ki Ab Nahi Hajat Magar Mujhko Dua Dena Lyrics in English
coming soon
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें