Bulbul tere hoto pe ye kaisa tarana hai lyrics in Urdu
بلبل تیرے ہونٹوں پہ یہ کیسا ترانا ہے دل جھوم گیا
سرکار کی آمد کا موسم بھی سہانا ہے دل جھوم گیا
پوچھا نہ کرے کوئی یہ کس کا زمانہ ہے
ارے آقا کی نبوت ہے آقا کا زمانہ ہے دل جھوم گیا
سورج بھی پلٹ آیا اور چاند ہوا ٹکڑا
سرکار کی انگلی کا کیا خوب نشانہ ہے دل جھوم گیا
پیغامِ محبت یوں آقا نے دیا ہم کو
اخلاق کے پھولوں سے دل اپنا سجانا ہے دل جھوم گیا
دامن میں چھپا لیں گے جو ہم کو سرِ محشر
وہ جان ہیں رحمت کی حسنین کا نانا ہے دل جھوم گیا

شاعرِ اسلام جناب ندیم رضا فیضی
✰✰✰
Bulbul tere hoto pe ye kaisa tarana hai lyrics in Hindi
coming soon
✰✰✰
Bulbul tere hoto pe ye kaisa tarana hai lyrics in English
coming soon
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें