Laut jane ke Tasawwur hi se dam rukte hain Lyrics in Urdu
لوٹ جانے کے تصور ہی سے دم رکتے ہیں
جب مدینہ میں مکینان ارم رکتے ہیں
وایا بغداد مدینے سے ہوا آتی ہے
اسلیے شہرِ رضا خان میں ہم رکتے ہیں
میرے سرکار کئی بار وہاں سے گزرے
جس جگہ جاکے فرشتوں کے قدم رکتے ہیں
کیوں نہ ہم فخر کریں اپنے نسب پر فیضی
ایک انصاری کے گھر شاہِ اُمم رکتے ہیں
جب مدینہ میں مکینان ارم رکتے ہیں
وایا بغداد مدینے سے ہوا آتی ہے
اسلیے شہرِ رضا خان میں ہم رکتے ہیں
میرے سرکار کئی بار وہاں سے گزرے
جس جگہ جاکے فرشتوں کے قدم رکتے ہیں
کیوں نہ ہم فخر کریں اپنے نسب پر فیضی
ایک انصاری کے گھر شاہِ اُمم رکتے ہیں
جناب حبیب اللہ فیؔضی صاحب
✰✰✰
Laut jane ke Tasawwur hi se dam rukte hain Lyrics in Hindi
Coming Soon
जनाब हबीबुल्लाह फ़ैज़ी साहब
✰✰✰
Laut jane ke Tasawwur hi se dam rukte hain Lyrics in English
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें