Keh nahi sakti hai duniya hain paraye Mustafa lyrics in Urdu
کہہ نہیں سکتی ہے دنیا ہیں پرائے مصطفٰی
غیر یا اپنے ہو سب کے کام آئے مصطفٰی
بے کسوں اور بے بسوں اور بیٹیوں کی ذات پر
ظلم جب حد سے بڑھا تشریف لائے مصطفٰی
اب زمیں کہتی ہے میں بھی آسماں سے کم نہیں
کیونکہ میری گود میں ہے نقشِ پائے مصطفٰی
یہ میرا ایمان ہے، ایمان کی بنیاد پر
مغفرت کروا کے دم لے گی دعائے مصطفٰی
ساری دنیا کے شہنشاہوں کی چھٹی کے لئے
میں کھڑا کر دوں گا لاکر اک گدائے مصطفٰی
غیر یا اپنے ہو سب کے کام آئے مصطفٰی
بے کسوں اور بے بسوں اور بیٹیوں کی ذات پر
ظلم جب حد سے بڑھا تشریف لائے مصطفٰی
اب زمیں کہتی ہے میں بھی آسماں سے کم نہیں
کیونکہ میری گود میں ہے نقشِ پائے مصطفٰی
یہ میرا ایمان ہے، ایمان کی بنیاد پر
مغفرت کروا کے دم لے گی دعائے مصطفٰی
ساری دنیا کے شہنشاہوں کی چھٹی کے لئے
میں کھڑا کر دوں گا لاکر اک گدائے مصطفٰی
شاعر:- زین العابدین کانپوری
✰✰✰
Keh nahi sakti hai duniya hain paraye Mustafa in Hindi
comong soon
शायर:- जै़नुल आबिदीन कानपुरी
✰✰✰
Keh nahi sakti hai duniya hain paraye Mustafa in English
coming soon
Shayar:- Zainul Aabideen Kanpuri Sahab
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें