Shahon se bhi badi hai gadaai Hussain ki lyrics in Urdu
شاہوں سے بھی بڑی ہے گدائی حسین کی
دستارِ اولیاء ہے چٹائی حسین کی
محشر کے روز اپنی شفاعت کے واسطے
ہم دیں گے مصطفٰی کو دہائی حسین کی
کٹنے کے بعد بھی سرِ اقدس بلند ہے
ثابت ہے اس طرح بھی بڑائی حسین کی
دینِ رسولِ پاک یہ کہتا ہے آج بھی
مجھ پر لگی ہے ساری کمائی حسین کی
دستارِ اولیاء ہے چٹائی حسین کی
محشر کے روز اپنی شفاعت کے واسطے
ہم دیں گے مصطفٰی کو دہائی حسین کی
کٹنے کے بعد بھی سرِ اقدس بلند ہے
ثابت ہے اس طرح بھی بڑائی حسین کی
دینِ رسولِ پاک یہ کہتا ہے آج بھی
مجھ پر لگی ہے ساری کمائی حسین کی
شاعر:- زین العابدین کانپوری
✰✰✰
Shahon se bhi badi hai gadaai Hussain ki lyrics in Hindi
comong soon
शायर:- जै़नुल आबिदीन कानपुरी
✰✰✰
Shahon se bhi badi hai gadaai Hussain ki lyrics in English
coming soon
Shayar:- Zainul Aabideen Kanpuri Sahab
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें