Raaz ke jitne Parde the Qudrat ne uthaye Asraa mai Lyrics
راز کے جتنے پردے تھے قدرت نے اٹھائے اسریٰ میں
عرش پہ جب معراج کا دولہا پہونچا آدھی رات کے بعد
مست خدا کیوں رات کو جاگا کرتے ہیں یہ راز سنو
کھُل جاتا ہے میخانے کا دروازہ آدھی رات کے بعد
دیکھو ذرا کس شانِ ادب سے آقا کو جبریل امیں
نوری لبوں سے چوم رہے ہیں تلوا آدھی رات کے بعد
عشق و محبت کا رتبہ دنیا کو بتانے کی خاطر
رابعہ بصری کے گھر پہونچا کعبہ آدھی رات کے بعد
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें