Gada e Mustafa Kaunain mai Ruswa nahi hota Lyrics in Urdu
گل عشق شہہ کونین کبھی پژمردہ نہیں ہوتا
یہ وہ گل ہے جو مرجھائے کبھی ایسا نہیں ہوتا
تھی کس میں دید کی طاقت نظارہ کون سکتا
بشر کے روپ میں آقا ، اگر آیا نہیں ہوتا
گدائی پر ہزاروں سروری قربان کر ڈالو
گدائے مصطفٰی کونین میں رسوا نہیں ہوتا
نجانے سنیت پہ اور کتنی آفتیں آتی
امام احمد رضا خاں کا اگر پہرا نہیں ہوتا
ملے گا شاعری کا خلد میں نعمل البدل فیضی
کہ اتنی قیمتی شئے کا یہاں بدلہ نہیں ہوتا
یہ وہ گل ہے جو مرجھائے کبھی ایسا نہیں ہوتا
تھی کس میں دید کی طاقت نظارہ کون سکتا
بشر کے روپ میں آقا ، اگر آیا نہیں ہوتا
گدائی پر ہزاروں سروری قربان کر ڈالو
گدائے مصطفٰی کونین میں رسوا نہیں ہوتا
نجانے سنیت پہ اور کتنی آفتیں آتی
امام احمد رضا خاں کا اگر پہرا نہیں ہوتا
ملے گا شاعری کا خلد میں نعمل البدل فیضی
کہ اتنی قیمتی شئے کا یہاں بدلہ نہیں ہوتا
جناب حبیب اللہ فیؔضی صاحب
✰✰✰
Gada e Mustafa Kaunain mai Ruswa nahi hota Lyrics in Hindi
Coming Soon
जनाब हबीबुल्लाह फ़ैज़ी साहब
✰✰✰
Gada e Mustafa Kaunain mai Ruswa nahi hota Lyrics in English
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें