Baaise Taskeen hai Mid'hat Rasoolullah ki Naat Lyrics is tazmeen of Arshe Haq hai Masnade Rif'at Rasoolullah ki it has been written by Naqeeb e Hindustan Hazrat Maulana Mehboob Gauhar Islampuri Saheb, These types of lyrics are of Naat lyrics, Naat shareef lyrics, Naat lyrics in urdu, Naat lyrics in hindi, Naat lyrics in english, tazmeen lyrics. If you like this naat sharif then share it with your friends.
Arshe Haq Hai Masnade Rif'At Rasoolullah ki tazmeen lyrics in Urdu
باعثِ تسکین ہے مدحت رسول اللہ کی
خلد میں لے جائے گی الفت رسول اللہ کی
رب نے کی ہے اتنی بلند عظمت رسول اللہ کی
عرشِ حق ہے مسندِ رفعت رسول اللہ کی
دیکھنی ہے حشر میں عزّت رسول اللہ کی
تا ابد آتے رہیں گے تازہ جھونکے نور کے
با خدا ہوں گے لحد کے گوشے گوشے نور کے
اہل سنت اسلیے کرتے ہیں چرچے نور کے
قبر میں لہرائیں گے تا حشر چشمے نور کے
جلوہ فرما ہوگی جب طلعت رسول اللہ کی
شان و عزت جاہ و حشمت مرتبہ ان سے ملا
کاروانِ زندگی کو حوصلہ ان سے ملا
حق تو یہ ہے کہ خدا کا بھی پتہ ان سے ملا
لَا وَرَبِّ الْعَرْش جس کو جو ملا اُن سے ملا
بٹتی ہے کونین میں نعمت رسول اللہ کی
قیمتی ہیرے جواہر سے ہے ان کے در کی خاک
نور کا چشمہ بہا جب اٹھی انگشتِ پاک
جو ہوا عظمت کا منکر ہو گیا سمجھو ہلاک
سورج الٹے پاؤں پلٹے چاند اشارے سے ہو چاک
اندھے نجدی دیکھ لے قدرت رسول اللہ کی
کرکے توہینِ شہ والا بہت مسرور ہو
بے ادب گستاخ ہو تم جاہل و مغرور ہو
اہل سنت کو اسی خاطر تو نا منظور ہو
تجھ سے اور جنّت سے کیا مطلب وہابی دور ہو
ہم رسول اللہ کے جنّت رسول اللہ کی
اس حقیقت سے ہیں واقف سارے اصحابِ شعور
ہے سراپا ذات عالی مرتبت آقا کی نور
کون لکھ پائے گا مدحِ شافعِ یوم النشور
اے رؔضا! خود صاحبِ قرآں ہے مدّاحِ حضور
تجھ سے کب ممکن ہے پھر مدحت رسول اللہ کی
تضمین نگار:- شاعرِ اسلام مولانا محبوب گوہر اسلام پوری صاحب
خلد میں لے جائے گی الفت رسول اللہ کی
رب نے کی ہے اتنی بلند عظمت رسول اللہ کی
عرشِ حق ہے مسندِ رفعت رسول اللہ کی
دیکھنی ہے حشر میں عزّت رسول اللہ کی
تا ابد آتے رہیں گے تازہ جھونکے نور کے
با خدا ہوں گے لحد کے گوشے گوشے نور کے
اہل سنت اسلیے کرتے ہیں چرچے نور کے
قبر میں لہرائیں گے تا حشر چشمے نور کے
جلوہ فرما ہوگی جب طلعت رسول اللہ کی
شان و عزت جاہ و حشمت مرتبہ ان سے ملا
کاروانِ زندگی کو حوصلہ ان سے ملا
حق تو یہ ہے کہ خدا کا بھی پتہ ان سے ملا
لَا وَرَبِّ الْعَرْش جس کو جو ملا اُن سے ملا
بٹتی ہے کونین میں نعمت رسول اللہ کی
قیمتی ہیرے جواہر سے ہے ان کے در کی خاک
نور کا چشمہ بہا جب اٹھی انگشتِ پاک
جو ہوا عظمت کا منکر ہو گیا سمجھو ہلاک
سورج الٹے پاؤں پلٹے چاند اشارے سے ہو چاک
اندھے نجدی دیکھ لے قدرت رسول اللہ کی
کرکے توہینِ شہ والا بہت مسرور ہو
بے ادب گستاخ ہو تم جاہل و مغرور ہو
اہل سنت کو اسی خاطر تو نا منظور ہو
تجھ سے اور جنّت سے کیا مطلب وہابی دور ہو
ہم رسول اللہ کے جنّت رسول اللہ کی
اس حقیقت سے ہیں واقف سارے اصحابِ شعور
ہے سراپا ذات عالی مرتبت آقا کی نور
کون لکھ پائے گا مدحِ شافعِ یوم النشور
اے رؔضا! خود صاحبِ قرآں ہے مدّاحِ حضور
تجھ سے کب ممکن ہے پھر مدحت رسول اللہ کی
تضمین نگار:- شاعرِ اسلام مولانا محبوب گوہر اسلام پوری صاحب
Download Method 1
Download Method 2
✰✰✰
Subhan Allah haq hai
ReplyDeleteआप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें