Ashk Aankhon se Bahane Wale Naat Lyrics is tazmeen of Aankhein ro ro ke sujane wale it has been written by Naqeeb e Hindustan Hazrat Maulana Mehboob Gauhar Islampuri Saheb, These types of lyrics are of Naat lyrics, Naat shareef lyrics, Naat lyrics in urdu, Naat lyrics in hindi, Naat lyrics in english, tazmeen lyrics. If you like this naat sharif then share it with your friends.
Aankhen ro ro ke sujane wale tazmeen lyrics in Urdu
اشک آنکھوں سے بہانے والے
غم کی روداد سنانے والے
اہل خانہ کو رلانے والے
آنکھیں رو رو کے سُجانے والے
جانے والے نہیں آنے والے
پرچمِ عشق اکھڑنے کا نہیں
باغِ ایمان اجڑنے کا نہیں
راہِ حق سے میں بچھڑنے کا نہیں
سن لیں اَعدا! میں بگڑنے کا نہیں
وہ سلامت ہیں بنانے والے
جب کہ ہو جائے مدینے میں قیام
کہنا آقا سے ہمارا بھی سلام
کیونکہ ہم بھی تو ہیں آقا کے غلام
آنکھیں کچھ کہتی ہیں تجھ سے پیغام
او درِ یار کے جانے والے
مثل تیرا کوئی پیدا نہ ہوا
ماں کسی نے تیرے جیسا نہ جنا
یہی حسان و رواحہ نے کہا
حُسن تیرا سا نہ دیکھا نہ سُنا
کہتے ہیں اگلے زمانے والے
دن ہے اب کیسے گذرتا میرا
حال مت پوچھ! ہے کیسا میرا
جانے کب پھر ہو بلاوا میرا
ہو گیا دَھک سے کلیجا میرا
ہائے رخصت کی سنانے والے
باغ میں شاخ ہری سونی ہے
ہر فضا آج بڑی سونی ہے
سبز موسم میں گلی سونی ہے
کیوں رضؔا آج گلی سونی ہے
اٹھ مِرے دھوم مچانے والے
تضمین نگار:- شاعرِ اسلام مولانا محبوب گوہر اسلام پوری صاحب
غم کی روداد سنانے والے
اہل خانہ کو رلانے والے
آنکھیں رو رو کے سُجانے والے
جانے والے نہیں آنے والے
پرچمِ عشق اکھڑنے کا نہیں
باغِ ایمان اجڑنے کا نہیں
راہِ حق سے میں بچھڑنے کا نہیں
سن لیں اَعدا! میں بگڑنے کا نہیں
وہ سلامت ہیں بنانے والے
جب کہ ہو جائے مدینے میں قیام
کہنا آقا سے ہمارا بھی سلام
کیونکہ ہم بھی تو ہیں آقا کے غلام
آنکھیں کچھ کہتی ہیں تجھ سے پیغام
او درِ یار کے جانے والے
مثل تیرا کوئی پیدا نہ ہوا
ماں کسی نے تیرے جیسا نہ جنا
یہی حسان و رواحہ نے کہا
حُسن تیرا سا نہ دیکھا نہ سُنا
کہتے ہیں اگلے زمانے والے
دن ہے اب کیسے گذرتا میرا
حال مت پوچھ! ہے کیسا میرا
جانے کب پھر ہو بلاوا میرا
ہو گیا دَھک سے کلیجا میرا
ہائے رخصت کی سنانے والے
باغ میں شاخ ہری سونی ہے
ہر فضا آج بڑی سونی ہے
سبز موسم میں گلی سونی ہے
کیوں رضؔا آج گلی سونی ہے
اٹھ مِرے دھوم مچانے والے
تضمین نگار:- شاعرِ اسلام مولانا محبوب گوہر اسلام پوری صاحب
Download Method 1
Download Method 2
✰✰✰
Mashallah
ReplyDeleteआप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें