Unka Zikre Paak kijiye Lyrics in Urdu.
اُن کا ذکرِ پاک کیجئیے اور بے شمار کیجئیے
ہے خدا کی بندگی یہی مصطفٰی سے پیار کیجئیے
دو جہاں میں کام آئے جو ایسا کوئی کام کیجئیے
زندگی کا ایک ایک پل مصطفی کے نام کیجئیے
بزمِ قادری سجائیے خوب فاتحہ دلائیے
اپنی آنے والی نسل کو غوث کا غلام کیجئیے
فرشِ راہ ہے ہر ایک نظر کیجئے کرم غلام پر
یا نبی ہمارے گھر میں بھی آئیے قیام کیجئیے
یا نبی یہی ہے التجا اپنا قُرب کیجئیے عطا
میں رہوں قریب آپ کے ایسا انتظام کیجئیے
سنّتِ رسولِ پاک کا خوب اہتمام کیجئیے
پہلے تو سلام کیجئیے بعد میں کلام کیجئیے
مصطفٰی کا نام وردِ جاں آپ صبح و شام کیجئیے
ان کی جستجو میں ڈوب کر زندگی تمام کیجیئے
باپ ماں کو مت ستائیے بھول کر ستم نہ ڈھائیے
ان کو راضی کر کے آج ہی خلد اپنے نام کیجئیے
جب نماز ہو گئی قضا تو علی سے بولے مصطفٰی
آفتاب لوٹ آۓ گا تھوڑا انتظار کیجئیے
پنج گانہ فرض ہو ادا روزی دینے والا ہے خدا
آۓ جب اذان کی صدا بند کاروبار کیجئیے

✰✰✰
Unka Zikre Paak kijiye Lyrics in Hindi
Coming Soon
✰✰✰
Unka Zikre Paak kijiye Lyrics in English
Coming Soon
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें