Tum Aale Nabi Aulaade Ali Sultanul Hind Gareeb Nawaz Lyrics
یا خواجہ معین الدین چشتی سلطان الہند غریب نواز
یا واقف راز خفی و جلی سلطان الہند غریب نواز
لائی ہے مجھے امید کرم، اس خاک کی اور اس در کی قسم
آیا ہوں پئے حاجت طلبی سلطان الہند غریب نواز
منہ عیش و طرب نے پھیر لیا،دن رات کے غم نے گھیر لیا
سب دور ہوں میرے رنج دلی سلطان الہند غریب نواز
فریاد تمہیں سے میری، تکلیف سہی کیسی کیسی
ہو داد طلب کی دادر سی سلطان الہند غریب نواز
یہ داغؔ کہاں تک رنج سہے،تم سے نہ کہے تو کس سے کہے
تم آل نبی اولاد علی سلطان الہند غریب نواز

✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें