Jiske qadmo pe jaan apni qurban hai lyrics in Urdu
جس کے قدموں پہ جاں اپنی قربان ہے
ہند کے اولیاء کا وہ سلطان ہے
میرے خواجہ کی کیا شان ہے
شانِ خواجہ میں کی جس نے گستاخیاں
پڑ گئی اس کے پیروں میں خود بیڑیاں
وہ گھڑی دو گھڑی کا ہی مہمان ہے
میرے خواجہ کی کیا شان ہے
کلک خواجہ کی زد میں وہ جب آئیں گے
سارے خناس والناس ہو جائیں گے
یہ غلامانِ خواجہ کا اعلان ہے
میرے خواجہ کی کیا شان ہے
دین پھیلایا اجمیری سلطان نے
اور بچایا ہے احمد رضا خان نے
ایک میرا رضا سب کی پہچان ہے
میرے خواجہ کی کیا شان ہے
ہند کے اولیاء کا وہ سلطان ہے
میرے خواجہ کی کیا شان ہے
شانِ خواجہ میں کی جس نے گستاخیاں
پڑ گئی اس کے پیروں میں خود بیڑیاں
وہ گھڑی دو گھڑی کا ہی مہمان ہے
میرے خواجہ کی کیا شان ہے
کلک خواجہ کی زد میں وہ جب آئیں گے
سارے خناس والناس ہو جائیں گے
یہ غلامانِ خواجہ کا اعلان ہے
میرے خواجہ کی کیا شان ہے
دین پھیلایا اجمیری سلطان نے
اور بچایا ہے احمد رضا خان نے
ایک میرا رضا سب کی پہچان ہے
میرے خواجہ کی کیا شان ہے
شاعرِ اسلام اسد اقبال کلکتوی صاحب
✰✰✰
Jiske qadmo pe jaan apni qurban hai lyrics in Hindi
Coming Soon
✰✰✰
Jiske qadmo pe jaan apni qurban hai lyrics in English
Coming Soon
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें