Is Mulk mai Imaan ka Gumbad jo Khada hai Lyrics in Urdu
اِس ملک میں ایمان کا گنبد جو کھڑا ہے
خواجہ کی کرامت کا عَلَمْ سب پہ گڑا ہے
کہ وابستہ ہے ہر ایک ولی آپ کے در سے
کتنوں کو کیا قطب دیں فیضانِ نظر سے
صابر کوئی، مسعود کوئی گنج شکر سے
رتبہ میرے خواجہ کا بزرگوں میں بڑا ہے
تھا صورتِ انسان میں جو کفر کا پیکر
خواجہ کی کرامت سے چمک اٹھا مقدر
جوگی تھا مگر، بَن گیا اسلام کا رہبر
خواجہ کی کرامت کا اثر جب سے ہوا ہے
ہر ذرہ یہاں کا یہی دیتا ہے گواہی
ہے ہند پہ بس خواجۂ اجمیر کی شاہی
یہ بولتی ہے پرتھوی راجا کی کہانی
جو ان سے لڑا سمجھو خدا سے وہ لڑا ہے
دربار میں آیا ہوں تو لے کر ہی اٹھوں گا
بگڑی ہوئی قسمت کو بنا کر ہی اٹھوں گا
یا جان کو اپنی میں لٹا کر ہی اٹھوں گا
چوکھٹ پہ یہی سوچ کے دیوانہ کھڑا ہے
خواجہ کی کرامت کا عَلَمْ سب پہ گڑا ہے
کہ وابستہ ہے ہر ایک ولی آپ کے در سے
کتنوں کو کیا قطب دیں فیضانِ نظر سے
صابر کوئی، مسعود کوئی گنج شکر سے
رتبہ میرے خواجہ کا بزرگوں میں بڑا ہے
تھا صورتِ انسان میں جو کفر کا پیکر
خواجہ کی کرامت سے چمک اٹھا مقدر
جوگی تھا مگر، بَن گیا اسلام کا رہبر
خواجہ کی کرامت کا اثر جب سے ہوا ہے
ہر ذرہ یہاں کا یہی دیتا ہے گواہی
ہے ہند پہ بس خواجۂ اجمیر کی شاہی
یہ بولتی ہے پرتھوی راجا کی کہانی
جو ان سے لڑا سمجھو خدا سے وہ لڑا ہے
دربار میں آیا ہوں تو لے کر ہی اٹھوں گا
بگڑی ہوئی قسمت کو بنا کر ہی اٹھوں گا
یا جان کو اپنی میں لٹا کر ہی اٹھوں گا
چوکھٹ پہ یہی سوچ کے دیوانہ کھڑا ہے
جناب حبیب اللہ فیؔضی صاحب
✰✰✰
Is Mulk mai Imaan ka Gumbad jo Khada hai Lyrics in Hindi
Hindi Lyrics Coming soon
जनाब हबीबुल्लाह फ़ैज़ी साहब
✰✰✰
Is Mulk mai Imaan ka Gumbad jo Khada hai Lyrics in English
English Lyrics Coming Soon
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें