Gareeb aaye hain dar par Tere Garib Nawaz lyrics in Urdu
غریب آئے ہیں در پر تیرے غریب نواز
کرو غریب نوازی میرے غریب نواز
تمہارے در کی کرامت یہ بارہا دیکھی
غریب آئے ہیں اور ہو گئے غریب نواز
لگا کے آس بڑی دور سے میں آیا ہوں
مسافروں پہ کرم کیجیے غریب نواز
تمہاری ذات سے میرا بڑا تعلق ہے
کہ میں غریب بڑا تم بڑے غریب نواز
نہ مجھ سا کوئی گدا ہے نہ تم سا کوئی کریم
نہ در سے اٹھوں گا بے کچھ لیے غریب نواز
حضور اشرف سمناں کے نام کا صدقہ
ہماری جھولی کو بھر دیجئے غریب نواز
زمانے بھر سے مجھے کر دیا غنی سیّد
میں صدقے جاؤں تیری جوگ کے غریب نواز
حضور محدثِ اعظم ہند کچھوچھوی
کرو غریب نوازی میرے غریب نواز
تمہارے در کی کرامت یہ بارہا دیکھی
غریب آئے ہیں اور ہو گئے غریب نواز
لگا کے آس بڑی دور سے میں آیا ہوں
مسافروں پہ کرم کیجیے غریب نواز
تمہاری ذات سے میرا بڑا تعلق ہے
کہ میں غریب بڑا تم بڑے غریب نواز
نہ مجھ سا کوئی گدا ہے نہ تم سا کوئی کریم
نہ در سے اٹھوں گا بے کچھ لیے غریب نواز
حضور اشرف سمناں کے نام کا صدقہ
ہماری جھولی کو بھر دیجئے غریب نواز
زمانے بھر سے مجھے کر دیا غنی سیّد
میں صدقے جاؤں تیری جوگ کے غریب نواز
حضور محدثِ اعظم ہند کچھوچھوی
✰✰✰
Gareeb aaye hain dar par Tere Garib Nawaz lyrics in Hindi
Coming Soon
✰✰✰
Gareeb aaye hain dar par Tere Garib Nawaz lyrics in English
Coming Soon
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें