K(caps)huda ko hai Pyari Adaa e Muhammad Naat Lyrics is tazmeen of zahe izzat o aitlaye muhammad it has been written by Naqeeb e Hindustan Hazrat Maulana Mehboob Gauhar Islampuri Saheb, These types of lyrics are of Naat lyrics, Naat shareef lyrics, Naat lyrics in urdu, Naat lyrics in hindi, Naat lyrics in english, tazmeen lyrics. If you like this naat sharif then share it with your friends.
Zahe izzat o tazmeen lyrics
خدا کو ہے پیاری ادائے محمد
لکھے کیسے کوئی ثنائے محمد
یہ دنیا ہے ساری برائے محمد
زہے عزّت و اعتلائے محمد
کہ ہے عرشِ حق زیرِ پائے محمد ﷺ
جناب ابن مریم سے تا نوح و آدم
سبھی انس و جاں قدسیانِ مکرم
ہیں جو کچھ بھی از فرش تا عرشِ اعظم
خدا کی رضا چاہتے ہیں دو عالم
خدا چاہتا ہے رضائے محمد ﷺ
سدا فضل باری ہو میری زباں پر
ثنا ان کی پیاری ہو میری زباں پر
نہ کچھ اور طاری ہو میری زباں پر
دمِ نزع جاری ہو میری زباں پر
محمد محمد خدائے محمد ﷺ
عصا بن گیا سانپ اس میں سبب تھا
ہو فرعون ناکام فرمان رب تھا
یہ اعجاز موسیٰ کا کتنا عجب تھا
عصائے کلیم اژدہائے غضب تھا
گِروں کا سہارا عصائے محمد ﷺ
دعا کا کوئی حرف جب لب پہ آیا
تو سر اپنا بابِ اثر نے جھکایا
قبلت کا مولیٰ نے مژدہ سنایا
اجابت نے جھک کر گلے سے لگایا
بڑھی ناز سے جب دعائے محمد ﷺ
نہ غم کیجئے اور نہ ڈرتے گزرئے
اے گوہر قدم پل پہ دھرتے گزرئے
کرم کی فضا ہے سنورتے گزرئے
رَضا پل سے اب وجد کرتے گزریے
کہ ہے رَبِّ سَلِّمْ صَدائے محمد ﷺ
تضمین نگار:- شاعرِ اسلام مولانا محبوب گوہر اسلام پوری صاحب
لکھے کیسے کوئی ثنائے محمد
یہ دنیا ہے ساری برائے محمد
زہے عزّت و اعتلائے محمد
کہ ہے عرشِ حق زیرِ پائے محمد ﷺ
جناب ابن مریم سے تا نوح و آدم
سبھی انس و جاں قدسیانِ مکرم
ہیں جو کچھ بھی از فرش تا عرشِ اعظم
خدا کی رضا چاہتے ہیں دو عالم
خدا چاہتا ہے رضائے محمد ﷺ
سدا فضل باری ہو میری زباں پر
ثنا ان کی پیاری ہو میری زباں پر
نہ کچھ اور طاری ہو میری زباں پر
دمِ نزع جاری ہو میری زباں پر
محمد محمد خدائے محمد ﷺ
عصا بن گیا سانپ اس میں سبب تھا
ہو فرعون ناکام فرمان رب تھا
یہ اعجاز موسیٰ کا کتنا عجب تھا
عصائے کلیم اژدہائے غضب تھا
گِروں کا سہارا عصائے محمد ﷺ
دعا کا کوئی حرف جب لب پہ آیا
تو سر اپنا بابِ اثر نے جھکایا
قبلت کا مولیٰ نے مژدہ سنایا
اجابت نے جھک کر گلے سے لگایا
بڑھی ناز سے جب دعائے محمد ﷺ
نہ غم کیجئے اور نہ ڈرتے گزرئے
اے گوہر قدم پل پہ دھرتے گزرئے
کرم کی فضا ہے سنورتے گزرئے
رَضا پل سے اب وجد کرتے گزریے
کہ ہے رَبِّ سَلِّمْ صَدائے محمد ﷺ
تضمین نگار:- شاعرِ اسلام مولانا محبوب گوہر اسلام پوری صاحب
Download Method 1
Download Method 2
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें