Mai madine ko jaane laga lyrics
میں مدینے کو جانے لگا حاضری معتبر ہو گئی
جب پڑھا میں نے صل علی مصطفٰی کو خبر ہو گئی
سیدا فاطمہ طاہرا ایسی تھیں عابدہ زاہدہ
ایک سجدہ بھی ہو نہ سکا اس سے پہلے سحر ہو گئی
ماں حلیمہ تھیں اور مصطفٰی بچپنے کا سنو معجزہ
چاند جھکنے ادھر ہی لگا ان کی انگلی جدھر ہو گئی
میں بہت ہی پریشان تھا چند لمحوں کا مہمان تھا
آ گئی کام ماں کی دعاء سب دوا فِیلیَر ہو گئی
نامِ احمد رضا جب لیا تھانوی تھرتھرانے لگا
دیکھتے دیکھتے نجدیت پھر تو زیر و زبر ہو گئی
بول تو اے ندیمِ رضا روز و شب مانگتا ہے تو کیا
برکتِ نعت خیر الورٰی میرے گھر کی قدر ہو گئی
شاعرِ اسلام ندیمؔ رضا فیضی مدھوپوری

✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें