Zara Padh Ke Salle Ala Ya Mohammad Lyrics in Urdu
ذرا پڑھ کے صل علیٰ عاشقوں تم
گھروں کو سجاؤ حضور آ رہے ہیں
دل وجان سب کر تو اُن کے حوالے
نظر کو بچھاؤ حضور آ رہے ہیں
صبا جھومتی ہے صفا جھومتا ہے
ہے عالَم کے بیتِ خدا جھومتا ہے
اے جنت کی حوروں کہاں جا رہی ہو
میرے گھر میں آؤ حضور آ رہے ہیں
زمانے کے سب تاجداروں سے کہہ دو
یہ قدرت کے سب شاہکاروں سے کہہ دو
کہاں سر اٹھا کر چلے آ رہے ہو
ذرا سر جھکاؤ حضور آ رہے ہیں
گھروں کو سجاؤ حضور آ رہے ہیں
دل وجان سب کر تو اُن کے حوالے
نظر کو بچھاؤ حضور آ رہے ہیں
صبا جھومتی ہے صفا جھومتا ہے
ہے عالَم کے بیتِ خدا جھومتا ہے
اے جنت کی حوروں کہاں جا رہی ہو
میرے گھر میں آؤ حضور آ رہے ہیں
زمانے کے سب تاجداروں سے کہہ دو
یہ قدرت کے سب شاہکاروں سے کہہ دو
کہاں سر اٹھا کر چلے آ رہے ہو
ذرا سر جھکاؤ حضور آ رہے ہیں
✰✰✰
Zara Padh Ke Salle Ala Ya Mohammad Lyrics in Hindi
coming soon
✰✰✰
Zara Padh Ke Salle Ala Ya Mohammad Lyrics in English
coming soon
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें