Chedo na mujhe aqal meri soch rahi hai Lyrics
چھیڑو نہ مجھے عقل میری سوچ رہی ہے
سرکار کے روضے پہ نظر جب سے پڑی ہے
رحمت اسے آغوش میں لینے کو گھڑی ہے
جس شخص کے ہونٹوں پہ درودوں کی لڑی ہے
اے منکروں! ایمان آنکھوں سے تو دیکھو
جنت میرے سرکار کے کوچے میں سجی ہے
رضواں تیری جنت میں کہاں ایسی ہے خوشبو
خوشبو جو محمد کے پسینے میں بسی ہے
ہر ذرہ درخشندہ ستارہ ہے جہاں کا
وہ کوچۂ طیبہ ہے کہ جنت کی گلی ہے
یاد شہہ ابرار میں اشکوں کے قلم سے
پرواز نے نعت شہہ کونین لکھی ہے
حیدر پرواز صاحب
سرکار کے روضے پہ نظر جب سے پڑی ہے
رحمت اسے آغوش میں لینے کو گھڑی ہے
جس شخص کے ہونٹوں پہ درودوں کی لڑی ہے
اے منکروں! ایمان آنکھوں سے تو دیکھو
جنت میرے سرکار کے کوچے میں سجی ہے
رضواں تیری جنت میں کہاں ایسی ہے خوشبو
خوشبو جو محمد کے پسینے میں بسی ہے
ہر ذرہ درخشندہ ستارہ ہے جہاں کا
وہ کوچۂ طیبہ ہے کہ جنت کی گلی ہے
یاد شہہ ابرار میں اشکوں کے قلم سے
پرواز نے نعت شہہ کونین لکھی ہے
حیدر پرواز صاحب
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें