Tum Khaki Wo Noori Paikar Mat Bolo Hum Jaise Hain Lyrics
تم خاکی وہ نوری پیکر مت بولو ہم جیسے ہیں
وہ قاسم تم دَریُو ذَاگَر مت بولو ہم جیسے ہیں
سدرہ کا بلبل ان کے گھر قرآں لے کے آتا ہے
تم امت ہو وہ پیغمبر مت بولو ہم جیسے ہیں
میزان و جنت حوض کوثر ان کے قبضے میں سب کچھ
تم ڈھوتے ہو بَدھنا بستر مت بولو ہم جیسے ہیں
جناب حبیب اللہ فیؔضی صاحب
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें