Talwar leke qatl jo karne umar gaya lyrics in Urdu
تلوار لے کے قتل جو کرنے عمر گیا
فاروق بن کے لوٹے ہیں اور کفر مر گیا
ننّھی سی عمر میں ہے یہ اعجازِ مصطفی
انگلی جدھر گئی اُسی جانب قمر گیا
ہاں ہاں وہی شبیحِ پیمبر حسین ہے
جس کے لئے رسول کا سجدہ ٹھہر گیا
ایمان جل رہا تھا مگر آئے جب رسول
پانی تمام کفر کے چولہوں میں بھر گیا
احمد رضا کا نام لیا میں نے جب کبھی
ہر ایک بد عقیدہ کا چہرا اُتر گیا
سب دیکھنے لگے ہیں مجھے احترام سے
فیضؔی کا نعت پڑھنا بڑا کام کر گیا
فاروق بن کے لوٹے ہیں اور کفر مر گیا
ننّھی سی عمر میں ہے یہ اعجازِ مصطفی
انگلی جدھر گئی اُسی جانب قمر گیا
ہاں ہاں وہی شبیحِ پیمبر حسین ہے
جس کے لئے رسول کا سجدہ ٹھہر گیا
ایمان جل رہا تھا مگر آئے جب رسول
پانی تمام کفر کے چولہوں میں بھر گیا
احمد رضا کا نام لیا میں نے جب کبھی
ہر ایک بد عقیدہ کا چہرا اُتر گیا
سب دیکھنے لگے ہیں مجھے احترام سے
فیضؔی کا نعت پڑھنا بڑا کام کر گیا
الحاج شاعرِ اسلام حبیب اللہ فیؔضی صاحب
✰✰✰
Talwar leke qatl jo karne umar gaya lyrics in Hindi
Coming Soon
अल्हाज शायरे इस्लाम हबीबुल्लाह फ़ैज़ी साहब
✰✰✰
Talwar leke qatl jo karne umar gaya lyrics in English
Coming Soon
Alhaaj Shayare Islam Habibullah Faizi Sahab
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें