Shamsudduha se Pahle na Shamsudduha ke Baad | Aayega Ab Nabi na koi Mustafa ke baad | Habibullah Faizi Naat
Shamsudduha se Pahle na Shamsudduha ke Baad Lyrics in Urdu
شمس الضحیٰ سے نہ شمس الضحیٰ کے بعد
پلٹا ہے شمش میرے نبی کی دعا کے بعد
کس منہ سے ہم یہ بولیں کہ خاکی ہیں مصطفٰی
جب کے بنی ہے خاک بھی نورِ خدا کے بعد
لاکھوں غلام ملتے ہیں نام حسین کے
ملتا نہیں یزید کوئی کربلا کے بعد
داعش نہیں ہوں سنی ہوں جوڑو نہ میرا نام
اس بے حیاء سے پہلے نہ اس بے حیاء کے بعد
یہ وارثِ نبی ﷺ ہیں کریں ان کی اقتداء
آئے گا اب نبی نہ کوئی مصطفٰی کے بعد
حبیب اللہ فیؔضی
✰✰✰
Shamsudduha se Pahle na Shamsudduha ke Baad Lyrics in Hindi
coming soon
✰✰✰
Shamsudduha se Pahle na Shamsudduha ke Baad Lyrics in English
coming soon
✰✰✰
Super Duper se upper
ReplyDeleteShukriya JazakAllah khairan Kaseera
Deleteआप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें