Sham e Risalat ka Parwana chup baithe ye Mushkil hai Lyrics
شمع رسالت کا پروانہ چپ بیٹھے یہ مشکل ہے
نعت سنے اور وجد نہ آئے مشکل کیا نا ممکن ہے
عرشِ بریں سے لا کے دیا ہے جس نے نمازوں کا تحفہ
اس کو خیالوں میں نہ بسائیں مشکل کیا نا ممکن ہے
خون صحابہ سے ہی لوگوں دین کا گلشن تازہ ہے
ان کے جیسا کرکے دکھانا مشکل کیا نا ممکن ہے
سدرہ پر جبریل ٹھہر کر آقا سے یہ کہتے ہیں
اس سے آگے میرا جانا مشکل کیا نا ممکن ہے
شاہ مدینہ کی مرضی پر رب کی مرضی ہے موقوف
وہ روٹھے تو رب کو منانا مشکل کیا نا ممکن ہے
جناب حبیب اللہ فیؔضی صاحب

✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें